سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! 1۔باہر ممالک میں رہنے والے لوگ صحت کی انشورنس کرواتے ہیں ان کے پاس علاج کے لیے اتنے پیسے نہیں ہوتے ہیں کہ وہ انشورنس کے بغیر رہ سکے ان حالات میں کیا کرنا چاہیے۔ 2۔پاکستان میں رہنے والے کیا اپنی صحت کی بیمہ پالیسی مزید پڑھیں
زمرہ: قمار
کرپٹو جیکنگ بزنس ماڈل یا چوری کی نئی قسم؟
ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئرلینڈ آپ نے ”بغیر کام کئے کمانا“ جسے Passive Income بھی کہا جاتا ہے کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا جس میں کسی چیز میں ابتدائی سرمایہ کاری کردی جاتی ہے اور پھرمستقبل میں پیسے یعنی نفع ملتارہتا ہے۔ جی ہاں، اسی سوچ کو ذہن میں رکھتے مزید پڑھیں
کرپٹو کرنسی جُوا اور سٹے بازی کی بدترین شکل
ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئرلینڈ عالمی معاشی منظر نامے پر برطانیہ اور کینیڈا کی معیشت نہ صرف یہ کہ بہت مضبوط تصور کی جاتی ہے بلکہ یہ دونوں ممالک جی-8 کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔ان دونوں ممالک کی معیشت کو چلانے میں ان ممالک کے سینٹرل بینک کا بنیادی کردار ہے۔ مزید پڑھیں
سنوکر کے لیے دکان کو کرائے پہ دینا
سوال: کسی ایسے شخص کو اپنی دوکان کراۓ پہ دے سکتے ہیں جو سنوکر کلب بنانا چاہے؟ جواب: سنوکر بذات خود صرف ایک مباح کھیل ہے لیکن اس میں عموما”ٹیبل فیس” لی جاتی ہے یعنی جو ہارے گا وہ اتنے روپے ادا کرے گا۔ ایسا کرنا ناجائز ہے کیونکہ یہ ایک طرح کا قمار ہے۔ مزید پڑھیں
انشورنس اور تکافل میں فرق
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) مجھے انشورنس کے بارے میں تفصیل چاہیے جس میں سود ہوتا ہے اور تکافل کے بارے میں بھی کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے۔ یہ کیسے جائز ہے؟ اور (2) گاڑیوں کی یا مزید پڑھیں
خریداری پر ملنے والے لکی ڈرا کا حکم
فتویٰ نمبر:3074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! جب ہم کہیں سے خریداری کرتے ہیں تو پھر وہاں پر لکی ڈرا میں انعام نکلتے ہیں تو ان کا لینا جائز ہے یا نہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جو چیز خریدی جارہی ہے اگر وہ چیز ہی خریدنا مقصود ہے، انعام کے لالچ میں نہ خریدی جارہی ہو مزید پڑھیں
تکافل کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:464 سوال:تکافل کے بارے میں جانناہے کہ یہ کیا ہے اسکا طریقہ کار کیاہے کن کن بنکوں میں ہوتا ہے ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً تکافل مروّجہ غیر اسلامی انشورنس کا ایک ایسا جائز متبادل نظام ہےجس کی بنیاد وقف پر رکھی گئی ہے،جہاں ایک وقف فنڈ بنایا جاتا ہے جس میں شرکاء ِ تکافل روپیہ وقف کرتے ہیں مزید پڑھیں
اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے
سوال:محترم مفتی صاحب ! کاروانِ نوری کاطریقہ کاراوررجسٹریشن فارم منسلک ہےکیااس اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے؟ فتویٰ نمبر:154 الجواب حامداومصلیا مذکورہ اسکیم کامطالعہ کیاگیا،یہ اسکیم درج ذیل خرابیوں پرمشتمل ہے! (۱) یہ اسکیم سودی ہےکیونکہ رجسٹریشن فارم کی شق نمبر۲اور۴کےمطابق قرعہ اندازی میں نام آنےوالاشخص چالیس ہزارروپیہ یاعمرہ ٹکٹ حاصل کرنے کا حقدار ہوگا،تو مزید پڑھیں
کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پیسے جمع کرنا
فتویٰ نمبر:585 ہمارے نوجوان کرکٹ سیریز کا انعقاد کرتے ہیں جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پہلے ہر ٹیم کمیٹی والوں کے پاس مثلا تین سو روپے جمع کرتا ہے اس طرح جو چھ سات ٹیموں کی کل جمع شدہ رقم میں سے 80% فائنل جیتنے والے کو دے دیا جاتا ہے اور مزید پڑھیں