سوال : کیا عورت گھر میں جمعہ کی نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت گھر میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ سکتی۔عورت کے لیے عام دنوں کی طرح جمعہ والے دن بھی گھر میں ظہر ہی کی نماز ادا کرنی ہوتی ہے۔ حوالہ جات 1۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مزید پڑھیں
زمرہ: قلیل
الکحل سے بنی مشروب کا حکم
سوال :کیا 0.5% الکحل اگر کسی مشروب میں ہو تو الکحل کی اتنی مقدار جائز ہے ؟ جنجر اور لیمن کا سادہ مشروب ہے یعنی جوس ہے؛؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے الکحل کی دو قسمیں ہیں: (1) ایک وہ جو منقیٰ، انگور، یا کھجور سےحاصل کیا گیا ہو یہ بالاتفاق ناپاک وحرام ہے، مزید پڑھیں
سر یاکوئی عضو برتن میں ڈالنے سے کیاتمام پانی مستعمل ہوجائے گا؟
اگر کسی نے اپنا سر برتن میں ڈال دیا یا اورکوئی عضو پانی کے برتن میں ڈال دیا تو اس کا مسح ادا ہوجائے گااور وہ عضوپاک ہوجائے گا لیکن وہ پانی مستعمل نہیں ہوگا ۔علامہ حصکفی اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ ماء مستعمل جب بنتا ہے جب وہ جسم سے جدا مزید پڑھیں
امرؤ القیس کی طرف منسوب بعض اشعار اور ان کے بعض قرآنی آیات کے اصل ہونے کا دعوی
فیس بک پر موجود ملحدین کے گروپ کے ایک صاحب جناب سید امجد حسین شاہ (معلوم نہیں یہ اصل نام ہے یا قلمی ) نے کچھ عرصے سے قرآن اور اس کے اعجاز کے خلاف قسطوں میں پوسٹیں تحریر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے. “قرآن اور اس کے مصنفین ” کے نام سے انھوں مزید پڑھیں