عصر کی نماز مثل اول میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں

سوال:بسااوقات ہمیں سفر پرجاناہوتاہے ٹرین کاٹائم ہی عصرکی نماز کے وقت ہوتاہے  اور گھر سے اسٹیشن تک  کاراستہ ہے اگرراستے میں روکیں توٹرین نکل جائے گی توکیا ہم گھر میں نکلنے سے پہلے عصرکی نماز مثل اول  میں پڑھ سکتے ہیں  یاوقت آنے پردوبارہ دہرانی پڑھےگی؟ فتویٰ نمبر:317 الجواب حامداًومصلیاً صورتِ مسئولہ اگرمذکورہ شخص کو مزید پڑھیں

چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ سورۃ ملانا ضروری ہے یانہیں

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام ان مسائل کے بارےمیں  (۱)  چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ ساتھ کسی سورت کاملاناضروری ہےیانہیں ؟ (۲)  اگرضروری ہےتوکسی آدمی نےکچھ عرصہ تک اس طرح چاررکعت والی سنت ِغیر مؤکدہ یامؤکدہ اداکردی کہ آخری دورکعتوں میں صرف سورۃ فاتحہ پراکتفاءکیاہوتووہ نمازادا ہوتی ہےیانہیں ؟ مزید پڑھیں

سفر کی قضاء نماز کیسے پڑھی جائے

سوال:سفر میں نمازیں قضا‌ء ہوئی ہوں اور معلوم نہیں کہ کونسی تاریخ اور کونسے دن قضاء ہوئی تو انکی قضاء کیسے کیجائے؟ جواب:سفر میں جو نمازیں قضاء ہوجائیں تو ان جلد از جلد ادا کرنا چاہیے – قضاء نمازوں کو پڑهنے کا طریقه وهی هے جو ادا نمازورں کا هے. صرف نیت میں ” قضاء مزید پڑھیں