قضا نمازوں کا بیان جس کی کوئی نماز چھوٹ گئی ہو تو جب یاد آئے فوراً اس کی قضا پڑھے، بغیرکسی عذر کے قضا پڑھنے میں دیر لگانا گناہ ہے،اگر نماز قضا ہوگئی اور اس نے فوراً اس کی قضا نہیں پڑھی،سستی کی اور قضاء کرنےسے پہلے ہی موت آگئی تو دوہرا گناہ ہوا۔ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: قضاء
جماعت کے ساتھ قضاء نمازیں پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص کی زندگی میں کافی نمازیں قضاء ہوں اور وہ اپنی نمازیں لوٹانا چاہیتا ہو اسکی تدبیر یہ کرنا چاہتا ہو کہ ہر نماز اپنے وقت پر ادا کرنے کے بعد اسی وقت کی پچھلی قضاء نماز کسی اور مسجد میں جیسے بریلویوں اور غیر مقلد کی مسجد میں فرض نماز کے مزید پڑھیں
روزے میں حیض آجائے تو روزے کا حکم
سوال: روزے کی حالت میں اگر حیض آجائے تو اس حال میں روزے کو پورا کیا جائے یا پھر کچھ کھا سکتے ہیں؟ فرض و نفل دونوں روزوں کا حکم بتائیے کہ کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزہ کی حالت میں اگر حیض آجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ فرض اور نفل دونوں کا مزید پڑھیں
نماز میں گھڑی دیکھنا
سوال: سوتی رہ گئی تھی نماز قضاء ہونے کے ڈر سے جلدی نیت باندھی اور آنکھوں سے نماز میں سامنے گھڑی دیکھی، ایسا کرنے سے نماز ہوگئی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں نماز ہوگئی ہے، البتہ نماز میں ایسا کرنا مکروہ ہے۔ آئندہ احتیاط کریں۔ =================== حوالہ جات : 1: فتاوی ھندیہ: إذا مزید پڑھیں
قضا شدہ نمازوں کی ادائیگی
فتویٰ نمبر:1085 سوال:محترم مفتیان کرام السلام و علیکم! مفتیان کرام مجھے معلوم کرنا ہے کہ قضا شدہ نمازوں کی ادائی کا حساب بلوغت سے لگایا جائے گا یا سات سال کی عمر سے؟ والسلام سائل: مدثر پتا: شرلی اوکس الجواب حامدا و مصلیا بلوغت سے قبل انسان شریعت کے احکام کا مکلف نہیں۔نماز وغیرہ کے مزید پڑھیں
قضاء نماز کے لئے اذان دینے کا حکم
سوال:-قضاء نماز کے لیے ا ذان دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی شخص کے ذمے ایک سے زائد قضا نمازیں ہیں اور وہ ایک ہی مجلس میں انہیں ادا کرنا چاہتاہے تو پہلی نماز کے لیے اذان و اقامت دونوں کا کہنا مسنون ہے اور بقیہ میں اختیار ہے چاہے مزید پڑھیں
سفر میں جو نماز قضاہوئیں وہ قصر پڑھیں گے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ضروری کام سے ایک دن کے لیے کراچی سے اسلام آباد جانا ہوا ظہر عصر اور مغرب کی نماز قضا ہوگئی عشاء کراچی میں پڑھی تو اب ظہر عصر اور مغرب قصر قضا پڑھی جائے گی یا پوری قضا ؟ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں
قضانمازپڑھنےکاطریقہ
سوال:اگر کسی کی بہت سی نمازیں قضا ہو گئیں ہوں تو ان کو قضا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا سب فجر کی نمازیں ایک ساتھ اور ظہر کی سب نمازیں ایک ساتھ اور اسی طرح باقی سب نمازوں کی قضا کریں تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ جواب:سوال میں مذکور طریقہ بھی درست مزید پڑھیں
جان بوجھ کر چهوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۳﴾ سوال:- حضرت یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چهوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چهوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟ ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چهوڑی جائے مزید پڑھیں
گم شدہ رقم کو زکوہ میں شامل کرنا
فتویٰ نمبر:5013 سوال: السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! مجھے يہ معلوم کر نا تھا کہ میرا وولیٹ( پیسو ں کا پرس)کسی نے چرا لیا جس میں بڑی مقدار میں پیسے تھے کیا ہم وہ پیسے زکوة ميں شامل کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! مذکورہ طریقے پر زکوة ادا نہیں مزید پڑھیں