سوال:جب اپنی قریبی فوتگی ھو جائے مثلا خالہ ماموں چچا وغیرہ یا ان کے گھر تو مجبورا وھاں دور ھیں تو 3 دن وھاں ٹہرنا پڑتا تو ظاھر ھے کھانا وغیرہ کھانا مجبوری ھوتی ھے لیکن اگر گھر قریب ھو تو بھی رات تک ٹھیرنا پڑتا تو کیا وھاں ان 3 دنوں میں کھانا وغیرہ مزید پڑھیں
زمرہ: قریب
سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار
سوال: رات سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار بتادیجیے الجواب باسم ملھم الصواب سونے سے پہلے مسنون اور مستحب اعمال ملاحظہ ہوں: 1:تسبیحات فاطمہ(33بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للّٰہ ، 34بار اللہ اکبر) 2:سورۃالاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھنا: عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ : (رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں
فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟
سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں
لڑکوں کا بالوں کا رنگ (ring)استعمال کرنا ۔
سوال :آج کل لڑکے بال لمبے رکھتے ہیں پھر انہیں سنبھالنے کے لئے بالوں کا رنگ (ring) لگاتے ہیں ۔کیا اسے لگانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب لڑکوں کا فی نفسہ اپنے بال کندھوں تک بڑھانا جائز ہے ،البتہ بالوں کو سنبھالنے کے لیے رنگ کا استعمال کرنے میں چونکہ عورتوں کے ساتھ مزید پڑھیں
چودہ آیات سجدہ کا وظیفہ
السلام علیکم! سوال : یہ چودہ(14) سجدوں کا وظیفہ کیا ہے؟ کیا یہ وظیفہ کرنا ٹھیک ہے یعنی سجدہ کی آیت پڑھی اور سجدہ کیا اسی طرح چودہ( 14) مکمل کرتے ہیں یہ بدعت تو نہیں- وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ عمل کسی حدیث سے تو ثابت نہیں، البتہ بزرگانِ مزید پڑھیں
دعامیں وسیلہ لگانے سے متعلق تفصیل
سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل: محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک مزید پڑھیں
وضوکی نیت کب کرنی چاہیے؟
نیت کاوقت چہرہ دھوتے وقت ہے “اشباہ” میں ہے کہ اس کاوقت پہلی دفعہ ہاتھ دھوتے وقت ہےلیکن سب سے صحیح قول یہ ہے کہ وضوکے بالکل شروع میں اس کی تمام سنتوں سے پہلے نیت کرنی چاہیے ۔
نیت کہاں سے کی جائے؟
نیت کا محل دل ہے لہذا اگر کوئی زبان سے نیت کررہا ہے اور دل میں کوئی ارادہ نہیں ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے الّایہ کہ وہ معذور ہو کہ افکار کا اتناہجوم ہوکہ دل میں کوئی نیت ٹکتی نہ ہوتو ایساشخص دل سے نیت کہہ لے ،یہی اس کی نیت ہوگی۔
نیت کاحکم
نیت وضو اور غسل میں سنت ہے ، عبادات مقصودہ میں شرط ہے جیسے نماز ، زکاة، تیمم وغیرہ۔
نیت کسے کہتے ہیں؟
نیت دل کے فعل کا نام ہے۔لغوی معنی قصد و ارادہ کرنا یعنی دل سے عزم کرنا۔اصطلاحی معنی نیکی کے کام کو وجود میں لانے کے لیے اللہ تعالی کے تقرّب اور اطاعت کی نیت کرنا یا کسی گناہ سے بچنے کی نیت کرنا۔