اسلامک بینک سے قرضہ لینا

سوال: کیا گھر خریدنے کے لیے اسلامک بینک سے لون لینا جائز ہے؟ تنقیح: کس بینک سے لون لینا چاہ رہی ہیں؟ جواب تنقیح: میزان بینک سے الجواب باسم ملھم الصواب واضح ہو کہ میزان بینک گھر وغیرہ کے لیے براہ راست قرضہ نہیں دیتا کیونکہ قرض پر نفع حاصل کرنا شرعا سود کے زمرے مزید پڑھیں

مرحوم نے قرض لیا ہو اور قرض خواہ معلوم نہ ہو

السلام علیکم ! سوال : کسی کا سوال ہے کہ مرحوم نے کسی سے قرض لیا اب جن سے قرض لیا تھا ان کا کوئی پتا نہیں ہے کہ کہاں ہیں اب قرض کی ادائگی کیسے کی جائے؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صورت مسؤلہ میں مرحوم کے ترکہ سے قرض مزید پڑھیں

مسجد وقف کرنے کیےلیےکیاصرف نیت کافی ہے؟

میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن  بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے ابھی مزید پڑھیں

 قرضدار کو زکوٰۃ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:5006 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایک میاں بیوی جن کی تنخواہ بیس بائیس ہزار ہے{دونوں جاب کرتے ہیں}۔ سمارٹ فونز ہیں ان کے پاس وغیرہ۔ قرضہ کافی ہے ان پہ اور کوئی پراپرٹی وغیرہ نہیں ہے۔ کیا ان کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟{آڈیو} والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ کا مستحق مزید پڑھیں

اخوت اسکیم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:174 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتےہیں علماء کرام اورمفتیان دین اس مسئلہ کےبارےمیں ہمارے ہاں ایک ادارہ “اخوت “کےنام سےبلاسودکاروبارکےلیےچھوٹےقرضہ دیتاہے،قرضہ دینےکےساتھ ان کا ایک فنڈبھی ہے جس کا نام” باہمی تعاون فنڈ”ہے،جب کوئی قرضہ لیتاہے توا س کوبتایاجاتاہے کہ اگرآپ اس فنڈمیں رقم دوگےتواگرآپ قرضہ کی مزید پڑھیں

حرام مال سے قرض وصول کرنا 

مقرض اگر حرام مال سے قرضہ ادا کرےتوقرض خواہ کے لیے وصول کرنےکاحکم نیز اس میں مسلم وغیر مسلم سے مسئلہ پرفرق پڑے گا یانہیں ۔  سوال: کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرضہ میں کوئی شخص حرام مال ادا کردیتا ہے کیاتبدل ملک کی وجہ سے اس شخص کے لیے مزید پڑھیں