سوال :اگر قرآن پاک پڑھتے ہوئے کوئی ایسی غلطی ہوجائے کہ مطلب کلمہ کفر بن جائے تو درج ذیل صورتوں میں پڑھنے والا کافر ہوجائیگا کہ نہیں۔ ٭ اگر کوئی حافظ زبانی قرآن پاک پڑھ رہا ہو تو زبانی پڑھنے کی وجہ سے ایسی غلطی ہوجائے ؟ ایسی صورت میں اگر وہ فوراًتصحیح کرے یا مزید پڑھیں
زمرہ: قرآن
تراویح کی مختلف جماعتیں ایک ہی وقت میں ہونے کا حکم
سوال: ایک مسجد کے مختلف حصوں میں تراویح کی مختلف جماعتیں ایک ہی وقت میں ہوسکتی ہیں ؟ جبکہ علماء کا کہنا ہے کہ ایک مسجد میں دو جماعتیں نہیں ہوسکتیں ۔ شریعت میں تکثیر جماعت مطلوب ہے نہ کہ اختلاف جماعت :کیا یہ حکم فرائض کے ساتھ مخصوص ہے یا پھر نوافل میں بھی مزید پڑھیں
سورۃ الغاشیہ کی آیت الا من تولی وکفر میں وقف کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال: قرآن مقدس میں ایک سورت سورۃ الغاشیہ ہے۔ اس سورت میں ایک آیت “الا من تولی وکفر ” پر وقف کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیونکہ مجدد ملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے ہمارے استاذ نے ہمیں بتایاتھا کہ اس پر وقف کریں گے تو مزید پڑھیں
قرآن کی قسمیں
قرآن کے قصے
تعارف سورۃ الدھر
یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں
سود کی رقم کا مصرف
فتویٰ نمبر:534 سوال : میرے پاس سود کی کچھ رقم ہے ۔ میں اس کو خرچ کرنا چاہتا ہوں بغیر ثواب کی نیت کے ۔ کسی غریب کی شادی پر بغیر ثواب کی نیت کے خرچ کرسکتا ہوں ؟ نیز برائے مہربانی سود کے بارے میں تفصیل سے لکھیے یا کسی کتاب کا حوالہ دیدیں مزید پڑھیں
تعارف سورۃ المدثر
اس سورت کی ابتداء میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف دعوت،کفار کو ڈرانے او ران کی تکلیفوں پر صبر کرنے کا حکم دیاگیا ہے،یہ سورت مجرموں کو اس دن کے عذاب سے ڈراتی ہے جو ان کے لئے بڑا سخت ثابت ہوگا،اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں
تعارف سورۃ المزمل
اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں
دورِ حاضر کی مکمل تصویر
عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اِثْنَتَانِ وَسَبْعُوْنَ خَصْلَۃً اِذَا رَاَیْتُمُ النَّاسَ اَمَاتُواالصَّلوٰۃَ وَاَضَاعُوا اْلاَمَانَۃَ وَاَکَلُوا الرِّبٰوا وَاسْتَحَلُّوا الْکِذْبَ وَاسْتَخْفَوْا بِالدِّمَاءِ وَاسْتَعْلَوُا الْبِنَاءَ وَبَاعُوا الدِّیْنَ بِالدُّنْیَا وَتُقُطِّعَتِ الْاَرْحَامُ وَیَکُوْنُ الْحُکْمُ ضُعْفًا وَالْکِذْبُ صِدْقًا وَالْحَرِیْرُ لِبَاسًا وَظَھَرَالجَوْرُ وَکَثُرَتِ الطَّلَاقُ وَمَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ وَائْتُمِنَ الْخَائِنُ وَخُوِّنَ الْاَمِیْنُ وَصُدِّقَ الْکَاذِبُ مزید پڑھیں