سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ہمارے گاؤں میں تالاب کے قریب قبرستان ہےقبر کھودنے کے بعد مسلسل پانی جاری رہتا ہے ویسے ہی حالات میں پلاسٹک میں میت کو دفناتے ہیں بہت سے لوگ کہتے ہیں قبر میں پانی آنے سےعذاب ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: قبرستان
جنازے کو کندھا دینے کا مسنون طریقہ
سوال: میت کو کندھا دینے کا مسنون طریقہ بحوالہ ارسال فرمائیں اور کیا کچھ قدم کی بھی اس میں قید ہے؟ سائل:خان ولی پشاور ﷽ الجواب حامدا ومصلیا میت کی چارپائی چار افراد چاروں جانب سے اٹھائیں اور تیزی سے قبرستان کی جانب روانہ ہوں۔ میت کو کندھا دینے میں مسنون طریقہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں
غیر مسلم کا مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! غیر مسلم اگر مسلمانوں کے قبرستان میں اپنے مردے دفن کردیں تو شرعاً کیا حکم ہے، حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ آیا ان مردوں کو اس قبرستان میں رہنے دیا جائے گا یا نکالنے کا حکم دیا جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 1۔ مزید پڑھیں
عورتوں کا زیارت قبور کا مسئلہ
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ جوان اور بوڑھی کا کوئی فرق ہےیا فتنہ ہونے نہ ہونے کا فرق؟ والسلام سائل کا نام: گل محمد الجواب حامدۃ و مصليۃ عورتوں کا قبروں کی زیارت کے لئے جانا اختلافی مسئلہ ہے، متفقہ نہیں۔ بعض حضرات نے اس کو حرام قرار دیا، بعض مزید پڑھیں
قبر پرپھول رکھنےکی شرعی حیثیت
سوال: قبر پر پھول وغیرہ جو لے کہ جاتے ہیں اور قبر پر رکھتے ہیں اسکی شرعا ممانعت ہے ؟ یا گنجائش ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قبروں پر پھول چڑھانا مختلف وجوہات کی بناء پر ہوتا ہے. تقرب میت کےلئے ہو. رسم و رواج کیوجہ سے ہو. قبر کی تزیین و آرائش کے مزید پڑھیں
عورتوں کاقبرستان جانا
سوال: عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ جوان اور بوڑھی کا کوئی فرق ہے یا فتنہ ہونے نہ ہونے کا فرق ہے، صحیح بات تحریر فرمادیں؟ سائل: محمد زاکر ﷽ الجواب حامدا و مصلیا عورتوں کا قبرستان جانا بعض فقہاء کے نذدیک فتنہ کی وجہ سے بالکل نا جائز ہے، لیکن راجح یہ ہے کہ مزید پڑھیں
میت کو عام قبرستان سے الگ دفن کرنا
سوال:بغیر مجبوری کے عام قبرستان میں دفنانے کے بجائے مدفن خاص میں دفنانے کا کیا حکم ہے؟ جیسے اپنی جامعہ کے احاطہ میں علامہ محمد یوسف بنوری اور دیگر اکابر کو دفنایا گیا ہے یا جیسے مسجد خاتم النبیین کے احاطہ میں اساتذہ کرام مفتی شامزئی شہید اور مولانا لدھیانوی شہید کو دفنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (نواں سبق
ماہ شعبان ، نہ کرنے کے کام پندرہ شعبان کے بعد روزہ رکھنا بہترنہیں: ارشاد نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے: ’’نصف شعبان کے بعد روزہ نہ رکھو۔‘‘(ترمذی حدیث: ۷۱۷ درجہ حسن صحیح، راوی ابوہریرہ) یہ حدیث ان لوگوں کے لیے ہے جن کو پیر جمعرات کو یا ہر مہینے میں تین دن روزے رکھنے مزید پڑھیں
عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت
سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياًبعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر مزید پڑھیں
عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت
سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے،یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر مزید پڑھیں