مریض گاہک سواری سےکمیشن لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:199 السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں 1:  آج کل بعض ڈاکٹر حضرات ٹیکسی اور رکشہ ڈرائیور کو کہتے ہیں کہ جو مریض تمہارے پاس سواری کے لیے آئےاسےہمارے ہسپتال میں لے آنا ہم تمہیں کمیشن دیں گے تو ڈرائیور سواری سے عام کرایہ بھی مزید پڑھیں

ادارہ اخوت سے قرضہ لینےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:156 1۔ادارہ اخوت سے قرض لیناجائز ہے ۔ ( تبویب 865/36)  قرض دینے کےلیے ادارہ کو مختلف اعمال کرنےپڑتےہیں اگران کے اخراجات کوپورا کرنےکےلیےفارم کی 100روپے فیس مقررکی جائے توا س کی بھی گنجائش ہے۔تکافل کی مدمیں 200روپے لینابھی جائزہے بشرطیکہ تکافل کا نظام شریعت کےاصولوں کےمطابق قائم کیاگیاہو۔ فی البحوث مزید پڑھیں

بچوں کے تحائف کا شرعی حکم

 سوال: کیافرماتے ہیں ،مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں 1)بچے کی پیدائش کے وقت  جو لفافے  بچہ کو دیے جاتے ہیں ، ان لفافوں میں بچہ کی ملکیت  ہوتی ہے  ؟ یا والدین  کی ہوتی ہے ؟ ہمارے  یہاں  یہ بات  مشہور  ہے کہ رشتہ داروں  میں جہاں کہیں بھی بچہ  وغیرہ آتے ہیں مزید پڑھیں

ڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقررکر کے لیتا رہے اور مریض صحت یاب نہ ہو یا مرجائے تو فیس لینا درست ہے

سوال: اگرڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقرر کرکے لیتا رہے اور مریض صحت یاب نہ ہو یامرجائے  تویہ روپیہ جوہمیشہ فیس کا مقرر کرکے لیتارہا ہےاس کیلئے درست ہے یانہیں ؟ الجواب باسمہٖ تعالیٰ اگرڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقرر کرے اور مریض کی صحت یابی کی مدت بھی بیان نہ کرے اور اپنی طرف  مزید پڑھیں

بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم

سوال: ایک آدمی اس کی  بینک کی جاب  ہے اس کے بچے اسکول  یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ  بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03   جواب : کراہت  کے ساتھ  جائز ہے  ۔ (داارلافتاء  جامعہ مزید پڑھیں