تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہمیں چوبیس گھنٹے کی زندگی میں آنے والے ہرمعاملے کے اندر قیامت تک آنے والے مسائل کی مکمل رہنمائی فرماتا ہے۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے علمائے کرام کو کہ جنہوں نے صدیوں پہلے اپنی زندگیاں وقف کردیں اورمستقبل مزید پڑھیں
زمرہ: فقہ
سجدہ سہو کا طریقہ
سوال : اگر نماز میں کچھ کمی کی تو سلام سے پہلے سجدہ سہو کیا جاۓ، اگر نماز میں زیادتی کی تو سلام سے کے بعد سجدہ کیا جاۓ، شک کی صورت میں ایک صورت تو یہ ہے کہ یقین پہ بناء کرتے ہوئے سلام سے پہلے سجدہ کیا جائے اور دوسری صورت سلام کے مزید پڑھیں
مفہوم کی بحث
مفہوم کی دو قسمیں ہیں: (1) مفہوم الموافقہ (2) مفہوم المخالفہ مفہوم موافق سب کے نزدیک حجت ہے اور مفہوم مخالف اکثر علماء احناف کے نزدیک حجت نہیں ، شوافع کے نزدیک حجت ہے اور یہ اختلاف قرآن و سنت کےمفاہیم کے بارے میں ہے ، صحابہ کرام کے اقوال ، کتبِ فقہ مزید پڑھیں
ارکان طہارت
نجاست مرئیہ کوزائل کرنا،نجاست غیرمرئیہ کودھونا۔حدث اکبر میں مکمل بدن دھونا اور حدث اصغر میں سرکا مسح کرنا اوربقیہ تین اعضاکودھونا۔
لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟
سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں
اجتہادی غلطی کس طرح کی غلطی کو کہتے ہیں؟
سوال : اجتہادی غلطی کس طرح کی غلطی کو کہتے ہیں ؟ جواب: جواب سے پہلے تمہید کے طور پر چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1۔ ”اجتہاد“ اسلامی فقہ کی ایک اصطلاح کا نام ہے۔ جس کا مطلب انسان میں ایسی صلاحیت کا ہونا ہے جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مآخذ سے مزید پڑھیں
بینک کی نوکری/بینک ملازم کے گھر کھانا
فتویٰ نمبر:942 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! کیا بینک میں نوکری کرنا صحیح ہے..اور ان کے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں؟ والسلام سائلہ کا نام: بنت آدم الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام! 1- کنونشنل بینک کے ملازم کا تعلق اگر براہ راست سودی لین دین سے نہ ہو جیسے چوکیدار،ڈرائیور،نئے نوٹ چھاپنا،پرانے نوٹ مزید پڑھیں
خواب میں امام اعظم ابو حنیفہ ؒ کو دیکھنا
امام اعظم: امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کو خواب میں دیکھنا فقہ اور علم کلام سے مناسبت کی طرف اشارہ ہے۔ کیونکہ امام اعظم مجتھد وفقیہ تھے اورعلم کلام میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔
حوالہ کا تصور اور جدید صورتیں
’’تم اس مارکیٹ کے نہیں ہو میں تمہیں ادھار مال دے سکتا ہوں، لیکن مارکیٹ کا کوئی تاجر ایسا ہو جس سے میں تمہارا قرض وصول کرتا رہوں گا۔‘‘ فہیم اپنے بزنس کو پھیلانے کے لیے نئے سپلائر مزمل سے ملا۔ اس نے اسے ادھار مال سپلائی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، لیکن وہ مزید پڑھیں