دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:190 الجواب حامداومصلیاً اسماعیلی (آغاخانی ) اپنےکفریہ عقائد کی وجہ سے کافرہیں ،اوریہ عام کفارکے مقابلےمیں مسلمانوں کےلیے زیادہ خطرناک ہیں کیونکہ یہ اپنےآپ کومسلمان ظاہرکرتےہیں اوراسلام کانام لیتےہیں ۔اس لیے ان کےساتھ مسلمانوں جیسامیل جول رکھنا اورہدیہ تحائف کالین دین کرناشرعاًدرست نہیں،جہاں تک ان کے ساتھ تجارتی معاملات کاتعلق ہے توبوقت مزید پڑھیں
زمرہ: فروخت
چیک فروخت کرنا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:184 کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ میعادی چیک کی اصل قیمت سے کمی کے ساتھ خرید فروخت کمسن ہے جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلاًپچاس ہزار کاچیک ہےا وردوہفتے کےبعدقابل وصولی ہے ،توقبل ازوقت اس رقم کوحاصل کرنےکےلیے چیک کامالک پینتالیس ہزارہی میں اس چیک مزید پڑھیں
ڈالرقرض لے کرپاکستانی کرنسی میں واپسی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:177 کیافرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےعمرسے200ڈالرقرض لیااورادائیگی قرض پاکستانی روپے طے پائی ،اورڈالر کی قیمت ادائیگی کے وقت کومتعین کیاگیا۔یعنی جس وقت قرض لوٹائے گااسی دن کے ریٹ کے مطابق پاکستانی روپے دے گا۔کیااس طرح کامعاملہ کرناجائز ہے ۔ الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکرکردہ صورت جائز نہیں مزید پڑھیں
پانی پلانٹس لگا کر پانی بیچنا
فتویٰ نمبر:867 سوال:مجھے معلوم کرنا ہے کہ پانی کے جو پلانٹ پانی بیچ رہے ہیں کیایہ پانی بیچنا جائز ہے؟ والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية پانی ان اشیاء میں سے ہے جن کو اللہ پاک نے ہر ایک کے لیے مباح بنایا ہے، اس لیے عام پانی کی خرید وفروخت منع مزید پڑھیں
ڈالرقرض لے کرپاکستانی کرنسی میں واپسی
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:159 کیافرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےعمرسے200ڈالرقرض لیااورادائیگی قرض پاکستانی روپے طے پائی ،اورڈالر کی قیمت ادائیگی کے وقت کومتعین کیاگیا۔یعنی جس وقت قرض لوٹائے گااسی دن کے ریٹ کے مطابق پاکستانی روپے دے گا۔کیااس طرح کامعاملہ کرناجائز ہے ۔ الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکرکردہ صورت جائز مزید پڑھیں
حکومتی پرمٹ کے خلاف لکڑی کی خرید و فروخت
فتویٰ نمبر:832 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! بعض لوگ حکومتی پرمٹ کے بغیر لکڑی فروخت کرتے ہیں یہ لکڑی پرمٹ والی لکڑی سے سستی ہوتی ہے کیا یہ لکڑی خریدنا جائز ہے. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ ⏩الجواب حامدۃو مصلية⏪ جنگلات چونکہ کسی کی ملکیت نہیں بلکہ مباح عام ہیں اور مباح عام مزید پڑھیں
جانورتول کرلینےکا حکم
فتوی نمبر:797 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا قربانی کے جانور کو تول کر خرید سکتے ہیں والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگرخریدار اور فروخت کنندہ زندہ جانور کووزن کرکے خریدوفروخت پرراضی ہوں توزندہ جانور کووزن کرکے نقد رقم یاغیرجنس کے ذریعہ خریدنا اور فروخت کرنا دونوں جائز ہیں؛ بشرطیکہ متعین جانورکافی کلو کے حساب سے نرخ مزید پڑھیں
دم یعنی خون سے متعلق اہم احکام
(✍: مفتی سفیان بلند) إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (البقرة ١٧٣) اس آیت کریمہ میں دوسرا حکم خون کی حرمت کا مذکور ہے، جس کے احکام مندرجہ ذیل ہیں: 1- دم یعنی خون کا مفہوم مزید پڑھیں
بیع قبل القبض ناجائز ہے
فتویٰ نمبر:435 سوال:میرا جوڑیا بازار میں چاول کا کاروبار ہے۔مارکیٹ میں لوگ اندرون سندھ سے چاول خریدتے ہیں اور قبضہ ملنے سے پہلے بیچ دیتے ہیں۔کیا یہ درست ہے؟ اگر یہ درست نہیں تو کوئی متبادل صورت ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: خریدی ہو ئی چیزپر مکمل قبضہ سے پہلے اسے کسی دوسرے شخص کے ہاتھ بیچناجائزنہیں مزید پڑھیں
دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے تحفے تحآئف کاحکم
سوال :دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے ملنے والے کمیشن اور تحفہ تحائف لینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: بعض دوا ساز کمپنیاں اپنی دواؤں کی فروخت اور ان کی تشہیر کے لیے ڈاکٹروں کو مخصوص مقدار میں کمیشن اور گفٹ وغیرہ دیتی ہیں، کمپنیوں کا ڈاکٹروں کو کمیشن اورگفٹ دینا اور ڈاکٹروں کااسے لینا مزید پڑھیں