سوال: انگلینڈ میں رہنے والی ایک مسلمان فیملی نے ایک اسٹور اور ایک پوسٹ آفس لیا ہوا ہے اب وہ اس کو بیچ رہے ہیں لیکن جس شخص کے ساتھ انہوں نے سودا کیا ہے تمام معاملات طے ہونے کے بعد انہوں نے بتایا کہ وہ یہاں آف لائسنس کاروبار کریں گے یعنی وہ شراب مزید پڑھیں
زمرہ: فروخت
ڈراپنگ شپنگ کاکاروباراورجوازکی صورت
سوال: مفتی صاحب کاروبار کا ایک طریقہ کچھ عرصہ سے آن لائن مارکیٹ میں رائج ہے اس کو ڈراپ شپنگ کہتے ہیں اس میں ہوتا یہ ہےکہ آپ ایک ایک پروڈکٹ کی ریسرچ کرتے ہیں اور اس ریسرچ کے بعد اس پروڈکٹ کی تصویریں اورقیمت اپنی ویب سائٹ پر لگا دیتے ہیں ،گاہک آپ کی مزید پڑھیں
بیوہ اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم
سوال: ایک شخص (محمد حسین ) کا انتقال ہو گیا 300000 تین لاکھ ترکہ میں چھوڑا ورثاء میں ایک لڑکا ایک بیوی دو بہنیں ایک بھائی ایک پوتا اور ایک پوتی ہے ترکہ کیسے تقسیم ہوگا شریعت کے مطابق جواب مطلوب ہے۔ سائل :جواد احمد ﷽ الجواب حامد و مصلیا مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں
نفل نمازوں کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
سوال:مجھ پر دو سال کی نمازیں قضا ہیں پوچھنا یہ ہے کہ میں اشراق چاشت اور دیگر نوافل کی جگہ قضا نمازیں پڑھوں یا ساتھ ساتھ یہ نوافل بھی پڑھوں کیا صورت بہتر ہے؟ سائل:حسان احمد ﷽ الجواب حامداومصلیا قضا نمازیں پڑھنا چونکہ فرض ہے ،اس لیےجتنی جلدی ہو سکے قضا نمازیں ادا مزید پڑھیں
کتوں کی خریدوفروخت کا کام کرنا
سوال:ایک شخص شکاری کتوں کو پالتا ہے اور ان کی افزائش کا انتظام بھی کرتا ہے جن کو سدھا نے کے بعد فروخت کر دیتا ہے ۔آیا اسکی کمائی جائز ہے؟2- اگر مذکورہ کتوں کو اس حال میں بیچے کہ انہیں سدھا یا تو نہ ہو مگر سدھا یا جا سکتا ہو(یعنی اس میں یہ مزید پڑھیں
بچوں کا لیگو کریکٹر سے کھیلنے کا حکم
سوال:لیگو کریکٹر کا کیا حکم ہے کیا بچوں کا اس سے کھیلنا جائز ہے؟اور اس کی خرید و فروخت جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر لیگو کریکٹر پر جاندار کی واضح تصویر ہے، یا کریکٹر اتنا بڑا ہے کہ باقاعدہ مجسمہ یا بت کی طرح ہے تو اس صورت میں بچوں کو کھیلنے کے مزید پڑھیں
موٹر سائیکل اسکیم کا حکم
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ ؟ میں اللہ کے فضل وکرم سے ایک موٹر سائیکل ڈیلر ہوں ۔ ہم موٹر سائیکل نقد Rs.45,000/ کی فروخت کرتے ہیں ۔ اور کمپنی سے Rs. 40,000 کی خرید کرتے ہیں ۔ ہمیں نقد فروخت پر Rs.5000./منافع ہوتا ہے ۔ میں عوام کی مزید پڑھیں
مینیجر کازائد قیمت پر فروخت کرنا
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ : ایک شخص ایک کمپنی میں ملازم ہے ملازمت یہ ہے کہ کمپنی کی اشیاء کو فروخت کرنا ہے ،ان کا ایک مینیجر ہے جو اس ملازم کو کہتا ہے تم ان اشیاء کو ایک سو دس میں فروخت کرو اور کمپنی کے حساب میں مزید پڑھیں
مشتری کو کہنا کہ اگر اتنے کی خرید ہو تو بیوی مجھ پر حرام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک آدمی کپڑے کا کاروبارکرتا ہے اس کے پاس ایک گاہک آیا اور کہنے لگا کہ یہ کپڑا مجھےپندرہ سو(1500) میں بیچ دو اور اس پر اصرار کرنے لگا اس نے تنگ آکر کہا کہ اس کپڑےکی پندرہ سومیں مزید پڑھیں
آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم
سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں