جماعت میں شامل ہونے اورنہ ہونے کے مسائل اگر کوئی شخص اپنے محلے یامکان کے قریب مسجد میں ایسے وقت پہنچا کہ وہاں جماعت ہوچکی ہو تو اس کے لیے مستحب ہے کہ دوسری مسجد میں جماعت کی تلاش میں جائے اور یہ بھی اختیار ہے کہ اپنے گھر میں واپس آکر گھر کے آدمیوں مزید پڑھیں
زمرہ: فرض نماز
دوران نماز فون بند کرنا
سوال:فرض نماز کی اندر اگر فون آجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:اوّلاً تونماز کیلئےمسجد جاتے وقت موبائل فون بند کرنے کا اہتمام کرنا چاہئےورنہ کم ازکم موبائل فون کی گھنٹی بند کردینی چاہئے تاکہ دورانِ نماز گھنٹی بجنے سےکوئی خلل واقع نہ ہو،لیکن اگر اہتمام کے باوجودکبھی غلطی سے یا بھولے سےگھنٹی بندنہ کرسکیں اور دورانِ نمازگھنٹی بجنے مزید پڑھیں
سفر میں سنتوں کا کیا حکم ہے
سوال: ایک شخص کراچی سے میرپور خاص 8 دن کے لیے گیا تو کیا فرض نمازوں اور سنتوں کو پورا پڑھے گا ؟ فتویٰ نمبر:47 جواب : یہ شخص مسافر ہے ، چار فرضوں کی دو رکعت ادا کرے ۔ اور سنتوں میں تفصیل یہ ہے کہ اگر جلدی میں ہو تو چھوڑ سکتا ہے مزید پڑھیں