سوال:حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ الزھراء کا لقب کس نے لگایااور کس وجہ سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا کا زہراء لقب احادیث میں کہیں نہیں ملا ،البتہ کتب سیرت میں یہ لقب ذکر کیا گیا ہے۔ ========== حوالہ جات: 1۔قال الحافظ بن حجر في كتابه الإصابة: فاطمة مزید پڑھیں
زمرہ: فاطمہ
نام کے معنٰی
سوال:حیاء فاطمہ کا عربی میں مطلب بتادیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب الحیاء: شرم و حیاء، وقار سنجیدگی۔ (القاموس الوحید ص 566) فاطمہ: نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے ۔ (مصباح اللغات ص:639) فقط واللّٰہ تعالیٰ اعلم 8صفر :1444ھ 6ستمبر :2022ء
حرم فاطمہ نام رکھنا
سوال: “حرم فاطمہ “نام کا مطلب کیا ہے اور بچی کے لیے یہ نام رکھنا کیسا ہے۔ جواب :حرم” کا معنی ہے محترم، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی (رضی اللہ عنہا)کا نام ہے، لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ صرف “فاطمہ” نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ مستفاد: دارالافتاء بنوری مزید پڑھیں
سماویہ نام کا مطلب
سماویہ نام کا مطلب کیا ہۓ؟ کیا یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا نام تھا؟ جواب: ”سماویہ“ کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ”سماویہ” نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم مستفاد: دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ مزید پڑھیں