کسی کے زائد اعضانکل آئیں تو اگر پکڑدونوں سے کرسکتا ہوتوان کوبھی دھونالازم ہوگا۔کیونکہ اس صورت میں یہ اصلی اعضاکے حکم میں ہوگا۔اگر پکڑایک سے کرسکتاہودوسرے سے نہیں تو جس سے پکڑسکتا ہے وہی اصلی عضوشمار ہوگا اور اسی کودھونافرض ہوگا دوسرازائد عضوشمارکیاجائے گا اور اس کو دھوناسرف مندوب ہوگا، فرض نہیں۔البتہ زائد عضوفرض کے مزید پڑھیں
زمرہ: فائدہ
گنجاشخص منہ کہاں سے دھوئے؟
وہ شخص جس کے بال پیشانی پربھی ہوں، اسی طرح جس کے بال پیشانی سے بہت پیچھے ہوں،اور الانزع یعنی جو سر کے دائیں بائیں جانب سے گنجا ہو درمیان میں بال ہوں۔تو یہ تینوں قسم کے لوگ بھی پیشانی کی سطح سے چہرہ دھوئیں گےجہاں سے عام لوگوں کے پیشانی کے بال اگتے ہیں۔ مزید پڑھیں
وضومیں ایک بار چہرہ دھونے کی تشریح
چہرے کو دھونا یعنی اس پر پانی بہاناایک بار فرض ہے۔ یہ اس لیے فرمایاتاکہ امام ابو یوسف کے موقف کا جواب ہوجائے وہ فرماتے ہیں کہ اعضا کو تر کردینا کافی ہے بہنا کوئی شرط نہیں ہے ۔ فیض میں ہے کہ دو قطرے بہنے چاہییں۔ پے درپے دونوں قطرے بہنے چاہییں، بغیر وقفے مزید پڑھیں
دلیل طہارت
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ۚ وَإِن كُنتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوا ۚ وَإِن كُنتُم مَّرْضَىٰ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُم مِّنْهُ ۚ (سورہ مائدہ: آیت6) اشکال: یہ مزید پڑھیں
کلاس لینے کے لیے آنے والوں کی وہ چیزیں جو ان سے رہ جائے ۔
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. . باجی جان کلاس اٹینڈ کرنے جو لوگ آتے ہیں..انکی جو چیزیں رہ جاتی ہیں (جیسے اسکارف پن. بالوں کی پن کیچر. بال پوائنٹ پنسل وغیرہ) اس قسم کی چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟ ؟؟ کیونکہ ان چهوٹی چهوٹی چیزوں کو واپس دو تو ان میں سے اکثر مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کے استعمال کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۸﴾ سوال:– سوشل میڈیا کا استعمال کیسا ہے؟خصوصاً خواتین کے لیے۔ سائل:محمد ابرار اسلام آباد جواب :- سوشل میڈیا کا استعمال فی نفسہ ایک مباح امر ہے، بشرطیکہ اس میں مشغولیت کی وجہ سے کسی واجب کا ترک یا حرام و ناجائز کا ارتکاب لازم نہ آئے۔البتہ غلط اور مزید پڑھیں
قصہ بحیرا راہب کی صحت پر اعتراض کا جواب
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۰﴾ سوال:. سیرت کی کتابوں میں بحیرا راہب کا جو واقعہ مذکور ہے وہ سنداًدرست ہے؟ جواب:- آنحضرتﷺ جب بارہ سال کے ہوئے تو اپنے تایا ابو طالب کے ساتھ ملک ِشام کے سفر میں ساتھ گئے۔بصریٰ (شام کے علاقہ ) میں بحیرا راہب نے آپﷺ کو پہچان مزید پڑھیں
نہار منہ پانی پینے کا حکم
فتویٰ نمبر:580 نہار منہ پانی پینے کے بارے میں دو متضاد خیال پہ گردش کر رھے ھیں. ایک جگہ لکھا ھوتا ھے کہ نہار منہ پانی نہیں پینا چاھئے اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ھے. دوسری جگہ لکھا ھوتا ھے کہ نہار منہ پانی پینا چاھئے. اسکے مزید پڑھیں
روپیہ پیسہ کا راج
(١٧) عَنْ مِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَw عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ لَیَأْتِیَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یَنْفَعُ فِیْہِ اِلَّا الدِّیْنَارُ وَالدَّرَاھِمُ۔(مسند احمد،مشکوٰۃ ج١،ص٢٤١) ترجمہ: حضرت مقدام ابن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں درہم و دینار کے علاوہ اور کوئی شے مزید پڑھیں
بدکاری ہنر مندی کی علامت
(١٢) عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃ رضی اللہ عنہ َ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یُخَیَّرُ فِیْہِ الرَّجُلُ بَیْنَ الْعِجْزِ وَالْفُجُوْرِ فَمَنْ اَدْرَکَ ذَالِکَ الزَّمَانَ فَلْیَخْتَرِ الْعِجْزَ عَلَی الْفُجُوْرِ۔(المستدرک للحاکم ج٤،ص٤٣٨) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا مزید پڑھیں