نجاست کی تعریف و اقسام اور حکم نجاست کا لغوی معنیٰ گندگی ہے ۔”جبکہ اصطلاح میں نجاست ہر اس چیز کو کہتے ہیں جس کا گندا ہونا شریعت سے ثابت ہو۔ مثلا: بول و براز،خون ،انسانی جسم سے نکلی ہوئی ہر وہ چیز جس سے وضو ٹوٹ جائے یا غسل لازم ہو جائے۔حرام جانور کا مزید پڑھیں
زمرہ: غلیظہ
انجانے میں نجاست والے کپڑوں کے ساتھ نماز
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب بیمار ہیں وہ مسجد سے نماز پڑھ کر گھر آئے ان کے کرتے پر انجانے میں بہت زیادہ گندگی لگی رہ گئ کیا انکی نماز ہو گئ ؟ گھر والوں نے انھیں نجاست کےبارےمیں بتایا تو وہ کہہ رہے ہیں کہ بتانا نہیں چاہئےتھا۔ تنقیح : نجاست کون مزید پڑھیں
بطخ اور مرغی کی بیٹ کا حکم
سوال:بطخ اور مرغی کی بیٹ کا حکم کا کیا حکم ہے؟ الجواب ملھم بالصواب: بطخ اور مرغی کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے۔ کپڑوں، بدن اور جائےنماز پر درہم کےوزن(4.5 ماشہ/4.35 گرام) سے زیادہ لگ جائے تو بغیر دھوئے نماز نہ ہوگی۔ ____________ حوالہ جات: 1: لما فی رد المحتار علی الدر المختار (کتاب الطھارۃ باب مزید پڑھیں
نجاست غلیظہ کتنی مقدار میں معاف ہوتی ہے
سوال : اگر جسم پر تھوڑی مقدار میں میں نجاست غلیظہ لگ جایے تو کیا حکم ہے؟ جواب : اگر نجاست غلیظہ پتلی اور بہنے والی ہے، جیسے: آدمی کا پیشاب،خون وغیرہ ( 5۰94 مربع سینٹی میٹر ) اور وہ کپڑے یا بدن میں لگ جایے تو اگر پھیلاؤ میں ایک روپیے کے بڑے والے مزید پڑھیں