سوال: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جو ٹیم بنائی ہوئی ہے کیا ان کو زکوٰۃ کے پیسے دے سکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ زکوٰۃ کی رقم مستحق شخص کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے ،مالک بنائے بغیر صرف گھر کی تعمیر کر دینا یا مرمت کر دینا اس سے مزید پڑھیں
زمرہ: غلام
کیا حضرت عائشہ کا حضور پاک ﷺ سے اعتکاف کی اجازت سے عورت کا مسجد میں اعتکاف ثابت ہوتا ہے؟
سوال:ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے مسجد میں اعتکاف کی اجازت مانگی تھی.تو اس وجہ سے اب یہ کہا جاتا ہے کہ اعتکاف گھر پر ہوتا ہی نہیں ۔ تو ﺫرا تفصیل کے ساتھ احادیث کا حوالہ بھی دے دیجیے،جس میں عورتیں گھر پر اعتکاف کریں۔ مریم مزید پڑھیں
عورت کا اعتکاف
سوال: کیا سب ائمہ کے نزدیک اعتکاف عورتوں کا گھر پر ہوتا ہے؟ مریم۔ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب ائمہ اربعہ میں سے امام مالک کا مسلک یہ ہے کہ عورتیں بھی مردوں کی طرح مسجد میں اعتکاف کریں۔امام شافعی ؒ کا فرمانا ہے کہ عورتیں اور غلاموں پر چونکہ نماز باجماعت ،نماز جمعہ فرض مزید پڑھیں
حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
نام نسب: نام “زید’ ابواسامہ کنیت حب رسول اللہ ﷺلقب ،والد کانام حارثہ اوروالدہ کانام سعدی بنت ثعلبہ تھا،سلسلہ نسب یوں ہے زیدبن حارثہ ،بن شرجیل بن کعب ابن عبدالعزیٰ بن امراء القیس بن عامر بن نعمان بن عامربن عبدودبن عوف بن کنانہ بن بکربن عوف بن عذرہ بن زیدالاث بن رفیدہ بن ثوربن کلب مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الطور
سورۂ طور مکی ہے ، اس میں ٤٩ آیات اور ٢ رکوع ہیں ، اس سورت کی ابتدا میں پانچ قسمیں کھا کر فرمایا : میرے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا ، اسے کوئی بھی ٹال نہیں سکتا ” (٨-١) *اس کے بعد یہ سورت متقین کے دائمی مسکن یعنی جنت کہ تذکرہ مزید پڑھیں
شعبان میرا مہینہ ہے
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد قال النبی صلی اﷲ علیہ والہ وسلم: شعبان شھری و رمضان شھراﷲ (شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اﷲ جل شانہ کا مہینہ ہے) (اس حدیث کی تخریج پہلے گزر چکی ہے) رسالت ِ محمدی کی دوجہتیں: اﷲ کے نائب بن کر دنیا میں تشریف لائے ہیں۔ اس مزید پڑھیں