”افطار کا بیان“ “احکم الحاکمین اللّٰہ سںبحانہ تعالیٰ”کا ارشادہے “ثم اتموا الصیام الی اللیل(“البقرہ) “پھر “صبحِ صادق” سے “رات” کے آنے تک روزہ پورا کر لیا کرو-اس آیت میں روزہ کے آ”خری وقت کا بیان ہے- “سرکارِ دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ” نے ارشاد فرمایا – “جب “رات” ادھر سے (مشرق)اجائے مزید پڑھیں
زمرہ: غروب
مغرب کی نماز کا مکروہ وقت
سوال: 1: مغرب کی نماز کا مکروہ وقت اذان کے کتنی دیر بعد شروع ہوتا ہے۔ اور عشا کا مستحب وقت کب ہوتا ہے، ایک تہائی کے بعد یا ایک تہائی سے پہلے اور کیا 12 بجے کے بعد عشا کا وقت مکروہ ہو جاتا ہے۔؟ جواب: مغرب کا اصل وقت غروب آفتاب سے لے مزید پڑھیں
حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
نام نسب: نام “زید’ ابواسامہ کنیت حب رسول اللہ ﷺلقب ،والد کانام حارثہ اوروالدہ کانام سعدی بنت ثعلبہ تھا،سلسلہ نسب یوں ہے زیدبن حارثہ ،بن شرجیل بن کعب ابن عبدالعزیٰ بن امراء القیس بن عامر بن نعمان بن عامربن عبدودبن عوف بن کنانہ بن بکربن عوف بن عذرہ بن زیدالاث بن رفیدہ بن ثوربن کلب مزید پڑھیں
قربانی کا وقت
فتویٰ نمبر:876 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجھے قربانی کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ ویسے تو ذی الحجہ کی ١٠،١١ اور ١٢ تاریخ تین دن قربانی کر سکتے ہیں یعنی ١٢ تاریخ کی مغرب تک ٹائم ہوتا ہےلیکن ہم نے یہ سنا تھا کسی سے پہلے دن عشاء تک ،دوسرے دن مغرب مزید پڑھیں
صبح و شام کے اذکار کا وقت
فتویٰ نمبر:868 سوال: صبح و شام کے اذکار کا وقت بتادیں..کیا شام کے اذکار مغرب کے بعد بھی کیے جاسکتے ہیں. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية صبح کے اذکار کا مستحب وقت فجر سے لےکر طلوع آفتاب تک ہےاور عصر کے اذکار کا وقت عصر سے غروب آفتاب تک۔خواہ آپ ان اوقات مزید پڑھیں
ہوائی سفرمیں دن بہت چھوٹایابڑاہوجائےتونمازروزےکاکیاحکم ہوگا؟ یامغرب پڑھ کرہوائی جہازمیں سوارہواورسورج دوبارہ نظر آنےلگےتونمازاورروزےکاکیاحکم ہوگا؟
فقہ کی عبارات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب کی طرف جانے والا شخص اگر چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازیں ان کے وقت میں ادا کرسکتا ہو تو ہر نماز اس کا وقت داخل ہونے پر ادا کرے اور اگر اس کا دن اتنا طویل ہوگیا کہ چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازوں کا وقت مزید پڑھیں
شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:82 کیا شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق ہے ؟ مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب فرماتے ہیں کہ ”شرعی طلوع آبزرویٹری طلوع سے 2 منٹ پہلے اور شرعی غروب آبزرویٹری غروب کے 2 دن بعد ہوتا ہے تحفۃ القاری ، صفحہ 2 ، جلد 418 – دارالعلوم مزید پڑھیں
قضانمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہے
سوال: کیا قضا نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہیں ؟ یا سب ان کے مقررہ وقت میں پڑھی جائیں ؟ فتویٰ نمبر:120 جواب:قضاء نمازیں کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہیں اور کسی بھی وقت کوئی بھی ایک یا کئی نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں، البتہ طلوعِ شمس زوالِ شمس اور غروب کے وقت جب مزید پڑھیں