سوال: عورت کے بال زمین میں دفن کرنا چاہیے یا سمندر میں بہادینا چاہیے ؟ جواب: بال دفن کردینا چاہئیں اگر دفن نہ کرے تو بھی کوئی حرج نہیں کسی محفوظ جگہ پر ڈالدے نجس گندی جگہ پر نہ ڈالے کہ اس سے بیماری وغیرہ کا اندیشہ ہے ۔ ” کٹے ہوئے ناخن اور بال مزید پڑھیں
زمرہ: عورت
کیا نرس پردے میں رہ کراپنے فرائض انجام دے سکتی ہے
فتویٰ نمبر:521 سوال: کیا نرس پردے میں رہ کر اپنے فرائض انجام دے سکتی ہے مثلا غیر محرم کو ڈرپ لگانا انجکشن لگانا وغیرہ ؟ جواب:پردے کی صورت میں گناہ گار نہ ہوگی جبکہ بغیر پردے کے گناہ گار ہوگی، نیز عورت کیلئے ملازمت کی تفصیل کا حم درج ذیل ہے: واضح رہے کہ عورت کی مزید پڑھیں
عورت کی امامت کا حکم
سوال: ہمارے محلہ میں کئی لڑکیاں حافظہ ہیں اور وہ رمضان میں باجماعت تراویح میں قرآن سناتی ہے کیا یہ صحیح ہے ؟ فتویٰ نمبر:115 جواب:عورتوں کی نمازباجماعت كے بارے اصل حكم یہی ہے کہ ان کی جماعت ناجائز اورمکروہِ تحریمی ہےاگرچہ نمازِ تراويح کی جماعت ہو،اسلئے عورتوں کو تراویح اور وتر کی نماز بغیر مزید پڑھیں
عورت کے لیے خوشبو لگانے کا حکم
سوال: عورت کے لیے خوشبو لگانا کیسا ہے ؟ جواب:خواتین اگر اپنے گھر یا کسی ایسی مجلس میں خوشبو لگائیں جہاں غیر محرم نہ ہوں یا غیرمحرموں کو کسی بھی طرح ان کی خوشبو نہ پہنچے تو جائز ہے اور اگر غیرمحرموں کو وہ خوشبو آتی ہے اور اس خوشبو کی وجہ سے کوئی ان مزید پڑھیں
بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم
سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں
نامحرم کو سلام کرنا
سوال: کیانامحرم کو سلام کرناچاہیے؟ جواب:اجنبی مرد اور عورت کے لیے ایک دوسرے کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا جائز نہیں ہے – اگر کسی نے سلام کیا تو دوسرا دل میں جواب دے آواز سے نہ دے- البتہ اگر ضرورت سے بات کرنے کی نوبت آئے تو سلام و رد سلام کی مزید پڑھیں
کیا قبر پر سبزہ اگانے سے عذاب قبر میں کمی واقع ہوتی ہے
فتویٰ نمبر:431 سوال:مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا قبر پر سبزه اگانے سے عذاب قبر میں کمی واقعی ہوتی ہے؟ کیا اس کی کوئی دلیل ہے؟ کیونکہ کچھ لوگ رسول الله ﷺ کے اس واقعہ کو دلیل بناتے ہیں کہ انھوں نے ایک قبر پر ٹهنی توڑ کے لگائی تھی اورفرمایا تھا کہ جب تک مزید پڑھیں
خواتین کا پینٹ شرٹ استعمال کرنا
فتویٰ نمبر:574 سوال: عورتوں کو مردانہ لباس پہننا منع ہے تو کیا پینٹ شرٹ کا استعمال بھی مردانہ لباس میں ہوگا ؟ جواب:جو لباس مردون کے ساتھ مخصوص ہیں اپنی وضع قطع کے حساب سے وہ مردانہ کہلاتے ہیں اور ان کا پہننا منع ہے لباس ساتر ہونا چاہیے اور جسم کے ساتھ چپکا ہوا مزید پڑھیں
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وحدانیت پر عجیب استدلال
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وحدانیت پر عجیب استدلال پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک بزرگ کا گزر ایک سمجھدار بڑھیا کے پاس سے ہوا، دیکھا کہ وہ عورت چرخا کاٹنے میں مصروف ہے۔ اس بزرگ نےسلام کیا اور پوچھا کہ بڑی بی ساری عمر چرخا کاتنے میں ہی گزار دی یا کوئی دین کی مزید پڑھیں
داڑھی سر کے بال یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیسا ہے
مفتی صاحب داڑھی کو یا سر کے بالوں کو یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیا سنت ہے ؟ جواب: مرد، سر اور داڑھی کو مہندی لگاسکتے ہیں، ہاتھوں میں مہندی لگانا عورتوں کے لئے دُرست ہے، مردوں کے لئے نہیں۔ عن أبی ذر قال قال رسول الله صلی الله عليه مزید پڑھیں