فتویٰ نمبر:4074 سوال: کچھ لوگ ویکسینیشن (حفاظتی ٹیکوں)کو ایمان کے خلاف سمجھتے ہیں ۔اس کا تسلی بخش جواب کیا ہوگا ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ویکسینیشن ( حفاظتی ٹیکے)ہوں یا عام علاج یہ ایمان و توکل کے خلاف نہیں بلکہ ذریعہ علاج ہے اور شریعت مطہرہ علاج کرانے کی ترغیب دیتی ہے ،فقہاء محدثین نے مزید پڑھیں
زمرہ: علاج
گناہوں سے بچنے اور نماز میں خشوع و خضوع لانے کا طریقہ
فتویٰ نمبر:4088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی !یہ پوچھنا تھا کہ نماز میں خشوع وخضوع کیسے لائی جائیں،نیز گناہوں سے بچنے جیسے جھوٹ غیبت وغیرہ سے کیسے بچا جائے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً گناہوں سے بچنا اور نماز میں خشوع و حضوع لانا تقریباً ایک دوسرے کے ساتھ باہم مربوط (جڑے ہوئے)ہیں۔جب انسان گناہوں سے مزید پڑھیں
گلےکی تکلیفیں الائچی سےدورکریں
کھانسی کاعلاج کھانسی سے نجات پانےکےلیے ایک چٹکی الائچی پاؤڈر،ایک چٹکی نمک ،ایک چائےکاچمچہ گھی اورآدھاچائے کاچمچہ خالص شہدلیں اوران تمام اشیاء کومکس کرکے کھالینےسے کھانسی میں سوفیصد آرام آئےگا۔ کھانسی اورسینےکی جکڑن کاعلاج کھانسی کےساتھ ہی سینےکی جکڑن کےآرام کےلیے الائچی اورمصری 1 اور3 کےتناسب سےلیں اس کےبعددونوں اشیاء کواچھی طرح پیس لیں اس مزید پڑھیں
لیزر سے جسم کے کسی حصے کے بال ہمیشہ کے لیے ختم کرنا
فتویٰ :925 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! لیزر کے ذریعے سے جسم۔کے کسی حصے کے بال بالکلیہ صاف کروادینے کا شرعی حکم بتلادیں۔ الجواب حامدۃو مصلية عورت کے لیے سر اور بھنوؤں کے علاوہ جسم کے دیگر حصوں کے بالوں کو صاف کرانا عیب کو دور کرنا ہے جو کہ جائز ہے.پھر خواہ وہ روایتی طریقوں مزید پڑھیں
موجودہ عملیات کا حکم
فتویٰ نمبر:884 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں
ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:136 بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں کہ 1 ) آج کل ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ اولاد حاصل کرنے کے مختلف طریقے اختیار کیے جاتے ہیں پوچھنا یہ ہے کہ کیا ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولاد حاصل کرنا جائز ہے ؟ مزید پڑھیں
میڈیکل انشورنس کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:133 بخدمت جناب مفتی صاحب دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص کسی کمپنی میں ملازم ہے ، شرائط ملازمت کے تحت کمپنی اس کے اور اس کی بیوی بچوں کے مفت علاج کی ذمہ دارہے ، لیکن علاج معالجہ کے اخراجات کی ادائیگی کمپنی براہ راست خود نہیں مزید پڑھیں
بیرون ممالک جانے کے لیےمیڈیکل انشورنس کروانے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:115 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیا ِنِ عظام اس مسئلہ کے متعلق کہ: آسٹریلیا میں یہ قانون ہے کہ جو شخص کسی مقصد (مثلاًوزٹ وغیرہ) کے لیے وہاں جاتا ہے تو اسے میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہے ،جس کے بعد اس کے بیمار ہونے کی صورت میں علاج و معالجہ مزید پڑھیں
آرٹیفیشل بال لگانے کا حکم
فتویٰ نمبر:07 سوال: وگ لگانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : انسان یا خنزیر کے بالوں کی وگ لگانا/ لگوانا جائز نہیں ، ان کے علاوہ کسی جانور کی بالوں کی وگ لگوانا یا مصنوعی بالوں کی وگ لگانا اور لگوانا جائز ہے ، بشرطیکہ کسی کو دھوکہ نہ دیاجائے ۔ فی الفتاویٰ الھندیۃ مزید پڑھیں
روزہ کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزہ کی حالت میں ( vicks inhaler ) 1) انہیلر جسے نزلہ وغیرہ میں سونگھا جاتا ہے مفسد صوم ہے یا نہیں ۔ 2) اور آکسیجن (oxygen ) کا پہنچنا مفسد صوم ہے یا نہیں ۔ 3) اور دمہ (asthama ) کے مزید پڑھیں