دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:83 سوال: ایک ڈرائیور اپنے باری پر اڈے سے گاڑی میں سواریاں بٹھا کر گاڑی اڈے سے باہر نکالتا ہے ۔ باہر دوسری گاڑی کھڑی ہوتی ہے جس کی باری نہیں ہوتی ۔وہ اپنی سواریاں اس دوسری گاڑی و الے کو حوالہ کردیتا ہے اور اس کے ڈرائیور سے کمیشن لے کر مزید پڑھیں
زمرہ: عقد
اپارٹمنٹ کی خریداری
فتویٰ نمبر:636 سوال: یہ ہے کہ اپارٹمنٹ خریدتے ہوئے میں نے بروکرکو ’’ٹوکن‘‘لینے کے لیے فی اپارٹمنٹ 500,000 روپے کی ادائیگی کی تھی جس کی وجہ سے مجھے اس بات کی اجازت مل گئی تھی کہ میں’’ایمار‘‘ میں اپنے لیے کوئی اپارٹمنٹ بک کرا سکوں یا پسند کر سکوں۔ کیا میں اس رقم کو بھی نئے مزید پڑھیں
عقد مضاربت کی ایک جائز صورت
فتویٰ نمبر:642 سوال :عمران اور تنویر دونوں آپس میں شریک ہیں اور دونوں نے مل کر ایک پول بنایا ہے جس میں مختلف لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کر کے جمع کریں گے اور پھر اس پول کے سرمائے سے پراپرٹی کا کاروبار کیا جائے گا۔ آپس میں طے پایا ہے کہ اس سرمائے سے صرف مزید پڑھیں
عقدمشارکۃ یامضاربۃ میں نفع کی حد شرح فیصدسےمتعین کرناضروری ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:488 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام تجارت کےمسئلہ ذیل میں ! زید تجارت کرتاہےبکرنےاس کوکچھ رقم دی کہ اپنےکاروبارمیں لگالواورجو مناسب نفع ہومجھےماہانہ دیتےرہنا زید نےاس رقم کواپنےکاروبارمیں لگالیا اب زید اپنی ماہانہ آمدنی(نفع نہیں) کاایک فیصد٪بکرکودیتاہے یہ ایک فیصد ہرمہینہ کم یازیادہ ہوتاہے مثلاً اگرکسی مہینہ میں ایک لاکھ کی Sale ہوتو 1000روپے 80ہزارکی سیل مزید پڑھیں
بائع اورمشتری کےدرمیان جب ایجاب وقبول ہوجائےتوپھر بائع کسی تیسرےشخص کیساتھ عقدِ بیع کرسکتاہے
فتویٰ نمبر:495 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص نےاپنامکان بیچااور مشتری کومکان پرقبضہ دینےکیلئےوقت مقررکیااورنصف رقم بطورِ بیانہ کےوصول کرلی اب وقت مقررہ سےدو ماہ پہلےمشتری کسی دوسرےسےمکان کی بیع کرلیتا ہےخصوصاًجبکہ مشتری اول کوبائع نےقبضہ دے کر اختیاردیدیاکہ کسی کوبھی مکان دو ماہ کیلئےاجرت پردیدیں اورکرایہ مجھےدیں اوریہ شرط عقد کےوقت مزید پڑھیں