ریح کے ساتھ نماز پڑھنا

سوال: اگر ریح کا بہت زیادہ مسئلہ ہورہا ہو مگر بیٹھ کر نہ ہوتا ہو پھر دوران نماز محسوس ہوا تو آخری رکعت پر بیٹھ کر پڑھنے لگی لیکن ابھی سورۃ الفاتحہ کی کچھ آیتیں ہی پڑھی تھی کہ یہ مسئلہ ختم ہوتا محسوس ہوا تو فوراً کھڑے ہوکر پڑھ لی قیام کر لیا اور مزید پڑھیں