سوال: السلام علیکم! یہ بات درست ہے کہ بچوں سے فائن نہیں لینا چائیے، ایک معلمہ کا کہنا ہے کہ بچے بہت زیادہ چھٹیاں کرتے ہیں، سبق یاد نہیں کرتے ہیں، لاپرواہی کرتے ہیں، مائیں بھی عذر پیش کرتی ہیں ،اگر فائن لیں تو چھٹیاں کم اور سبق بھی یاد کرتے ہیں ،،اسکا کیا حکم مزید پڑھیں
زمرہ: عذر
لیکوریا میں وضو اور نماز کا حکم
سوال :السلام عليكم ورحمت االلّٰه وبركاته اگر لیکوریا کا مسئلہ زیادہ ہو جائے مطلب ہر وقت پانی آتا رہے تو کیا وضو باقی رہے گا اور ایسی حالت میں نماز تو نہیں ٹوٹے گی نا ؟؟ دراصل ایک خاتون ہیں تو انہیں پیشاب والی جگہ میں گولی رکھنے کو دی گئی ہے تو اب انہیں مزید پڑھیں
تکلیف کے باعث شوہر کے حقوق ادا نہ کرنا۔
سوال : میری عمر 62 سال ہے۔ میرے شوہر کی عمر 73 سال۔ ہماری شادی کو تقریباً 45 سال ہوچکے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے نو بچے ہیں۔ سب شادی شدہ۔ مجھے پانچویں بچے کے وقت سے مہروں کا مسئلہ ہے جو اب بہت شدید ہوگیا ہے۔ زیادہ دیر کھڑے ہونا یا چلنا محال ہوجاتا ہے۔مسئلہ یہ مزید پڑھیں
کینولا کے ساتھ وضو کا حکم
سوال: اگر ہاتھ پہ کینولا لگا ہو اور اس پر کپڑے کی ٹیپ ہےتو اس پہ خون زیادہ لگاہوا ہے سنی ٹائزر سے صاف کیا ہے لیکن پورا نہیں ہوا اس کے اندر پائیپ ہے۔ اس میں بھی خون ہے۔ تو کیا اس سے نماز ہوجائے گی۔ الجواب باسم ملھم الصواب کینولا کے پائیپ میں مزید پڑھیں
ابتدائی دنوں میں حمل ضائع کرانا
سوال: حمل کا شروع ہے، ماہواری سے کچھ دن ہی اوپر ہوئے ہیں تو اس صورت میں بچہ ضائع کرواسکتے ہیں؟ میری چھ ماہ کی بچی ہے۔ ہم جرمنی میں رہتے ہیں، ہمارا ایک سے دو سال کا ویزہ ہے، اس کے بعد اگر شوہر کو جاب ملتی ہے تو ہم یہاں رہ سکتے ہیں مزید پڑھیں
ٹرپلٹ بچوں میں سے کسی ایک کو فیڈر پر لگانا۔
سوال: میرے یہاں ٹرپلٹ بچوں کی ولادت ہوئی ہے ۔میں تینوں کو فیڈ نہیں کروا سکتی ۔کسی ایک بچے کو فیڈر پر لگانا ہو گا ۔۔کیا اس طرح اس بچے کی حق تلفی ہو گی ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر آپ کسی عذر کی بنا پر تینوں بچوں کو بیک وقت مزید پڑھیں
کسی ایمرجنسی میں معتدہ عورت گھر سے نکل سکتی ہے؟
سوال: متوفی عنھا زوجھا کے لیے دوران سیلاب گھر سے نکلنا کیسا ہے؟کیا جب پانی گھر کے اندر داخل ہوجائے تب نکلے گی۔ایک عالم سے مسلہ پوچھنے پر یہ جواب ملا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وفات کی عدت میں بیٹھی ہوئی خاتون کا دورانِ عدت بغیر کسی عذر شرعی کے مزید پڑھیں
خفیہ نکاح کےبعد دوبارہ نکاح کرنا
سوال:کسی نے دوگواہوں کے سامنے زبانی نکاح کیا ،نہ نکاح خواں تھا ،نہ خطبہ اور نہ ہی دستخط ہوئے تین سال سے یہ بات چھپی ہوئی ہے ۔اور نہ ہی وہ ساتھ رہتے ہیں ۔اب اگر وہ صحیح سے نکاح کرنا چاہیں تو کیا دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب مزید پڑھیں
سجدہ تلاوت کے وقت تکبیر بھول جانا
سوال: کسی نے مسئلہ پوچھا ہے سجدہ تلاوت کرنے سے پہلے اللہ اکبر کہنے کا کیا حکم ہے وہ کہتی ہیں کہ میں یہ کہنا بھول جاتی ہوں۔ اور سجدہ تلاوت کے بعد التحیات بھی پڑھ لیتی ہیں کیا سجدہ تلاوت ادا ہوگیا؟ الجواب باسم ملھم الصواب سجدہ تلاوت کے وقت تکبیر نہ کہنا یا مزید پڑھیں
معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟
سوال:معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟ جواب:موزے پر مسح کے بارے میں ”معذور“ کا حکم یہ ہے کہ وقت داخل ہونے کے بعد معذور جس وقت وضو کرکے موزے پہن رہا ہو اگر اس وقت بھی عذر پیش آ رہا ہو تو صرف وقت کے اندر اندر موزوں پر مسح مزید پڑھیں