حجامہ کروانےکےبعدغسل کاحکم

فتویٰ نمبر:1034 حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری ہے کیا؟ الجواب بعون الملک الوھاب حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری نہیں،مستحب ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم چار موقعوں پر غسل فرماتے تھے ۔جنابت کے بعد،جمعہ کے دن،میت کے غسل کے بعد،حجامت کے بعد۔(سنن کبریٰ:ص٢٩٩) مزید پڑھیں

قرآن کوجذدان میں لپیٹنا

فتویٰ نمبر:1002 ایک شخص کا کہنا ہے کہ قران نصیحت کی کتاب ہے ۔ یہ کہیں نہیں کہ اسے جزدان میں لپیٹویا اس پر کوئی چیز نہ رکھو۔  تو کیا اس شخص کا ایسی باتیں کہنا درست ہے؟ طاہرہ الجواب بعون الوھاب اس شخص کا ایسی بات کہنا خلاف ادب ہےاور اس شخص کی بے مزید پڑھیں

حائضہ عورت کااذان کاجواب دینےکا حکم

عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ہوتی ہے ،اس میں ان کا اذان کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟  سائلہ زھرہ الجواب باسم ملھم الصواب حائضہ اذان کے جواب کی مکلف نہیں ہے، لیکن جواب دے دیا تو درست ہے اور ثواب بھی ملے گا( منہل الواردین 99) واللہ اعلم مزید پڑھیں

تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی  نمازمکروہ  ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں

قصہ اصحاب کہف

اصحاب کہف  !  آپ ﷺ کے دور میں کچھ قریش مکہ  ایک یہودی عالم کے پاس  گئے  اور اس سے کہا کہ حضور ﷺ سے ایسا کیا سوال  پوچھاجائے کہ  ان کے نبی ہونے کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ا س کے جواب میں یہودی عالم  نے آپ ﷺ سے تین سوال  پوچھنے کو کہا، جن مزید پڑھیں