ٹرپلٹ بچوں میں سے کسی ایک کو فیڈر پر لگانا۔

سوال: میرے یہاں ٹرپلٹ بچوں کی ولادت ہوئی ہے ۔میں تینوں کو فیڈ نہیں کروا سکتی ۔کسی ایک بچے کو فیڈر پر لگانا ہو گا ۔۔کیا اس طرح اس بچے کی حق تلفی ہو گی ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر آپ کسی عذر کی بنا پر تینوں بچوں کو بیک وقت مزید پڑھیں

داخلہ فیس لینا اور اس کو اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا

سوال: میں ایک تعلیمی ادارے میں ہیڈ ہوں یہ ادارہ کسی نے فلاحی طور پر بنوایا ہے اور اس میں بچوں سے معمولی فیس لے کر تعلیم دی جاتی ہے چونکہ میں ہیڈ ہوں تو مجھے اپنے طور پر ہر طرح کی اصطلاحات کرنے کا حق دیا ہے اسی ضمن میں میں نے فیس کے مزید پڑھیں

گرم زمین پر پیروں کو گرمی سے بچانے کے لیےجائے نماز کے نیچے جوتے رکھنا

سوال: دبئی میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے، خاص کر جمعے کی نمازکے وقت زمین بہت گرم ہوتی ہے اور ہجوم کی وجہ سے سایے میں جگہ کا ملنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیا جائے نماز کے نیچے چپل رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ پیر براہِ راست زمین پر نہ ہوں بلکہ مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم

سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں

وضو کےبعدسرڈھانکنے کا حکم

سوال:کیا وضو کرنے کے بعد سر ڈھکنا فرض ہے اگر سر نہ ڈھکا گیا تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وضو کے بعد نہ تو سر ڈھکنا فرض ہے اور نہ ہی سر کھلا رکھنا وضو توڑے والی چیزوں میں شامل ہے،لہذا اگر کسی نے وضو کے بعد مزید پڑھیں

طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم

سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔  اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی مزید پڑھیں

صفہ نکاح وطلاق کورس

🔖 صفہ نکاح وطلاق کورس دورانیہ: 40 دن  ____________ 🎙️ معلم: مفتی انس عبد الرحیم، اونر صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر __________ اہم عنوانات: ⚜️ پہلا حصہ: نکاح ومتعلقات ⚜️ 1️⃣ نکاح کے فضائل، مقاصد، ارکان و شرائط 2️⃣ نکاح کی اقسام 3️⃣ جن سے نکاح حرام ہے ان کی سولہ اقسام 4️⃣ وکالت نکاح اور مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں

وضواور تیمم میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۲﴾ سوال:-    وضو اور تیمم میں کیا فرق ہے؟ عبد اللہ  جواب :-تیمم وضو کا بدل ہے حکما ًدونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ان میں سے ہر ایک طہارت کے حصول اور حدث کو دور کرنے کا ذریعہ ہے البتہ دونوں میں چند بنیادی فرق موجود ہیں مزید پڑھیں