عورتوں کے مسائل

سوال:کیا حالت حیض میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟ – – – – – – الجواب حامدا ومصلیا ومسلما: جی ہاں حالت حیض میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے۔ ================ حوالہ جات: ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك كذا في السراجية۔ (الفتاوى الهندية ،كتاب الطهارة /باب الدماء المختصة بالنساء مزید پڑھیں

بجنے والے کھلونوں کاحکم

سوال:السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کے کھلونے بچے کے لیے جائز ہیں،اس میں سے چھن چھم کی آواز آتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ کھلونے بچوں کو بہلانے کے لیے استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دلائل 2۔سوال:نابالغ بچوں کو جھنجھنے سے بہلانا کیسا ہے، مزید پڑھیں

ظہر کی سنتوں کی قضا

سوال: اگر ظہر کی نماز کی دو سنت کسی وجہ سے اس وقت نہ پڑھ سکیں تو کیا بعد میں کسی نماز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں کوشش یہ کی جائے کہ سنت مؤکدہ اسی نماز کے فوراً بعد پڑھ لی جائے تاہم اگر کسی کی مزید پڑھیں

چوڑی ناک کو سرجری کے ذریعہ درست کروانے کا حکم

سوال: (7/239) السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ میری ناک سامنے سے چوڑی ہے اس لیے میں ہمیشہ کمتر محسوس کرتا ہوں، اپنی بڑی ناک کی وجہ سے میں اکثر نئے لوگوں سے ملنے سے گریز کرتا ہوں۔ میر¬ی شادی بھی آنے والی ہے، میں اپنی بیوی کے لیے پرکشش نظر آنا چاہتا مزید پڑھیں

حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

کیا مردے کو واش روم ہیں نہلانا جائز نہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! سوال: کیا مردے کو واشروم ہیں نہلانا جائز نہیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب اگر واش روم کی اچھی طرح صفائی کر دی جائے ، تو وہاں پہ نہلانا ناجائز نہیں ،البتہ بہتر یہ ہے کہ کسی اور جگہ نہلایا جائے ۔ _______________ حوالہ جات : 1 مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں اعتکاف سے متعلق ہدایات

1۔اعتکاف کی حالت میں بیوی سے ہمبستری جائز نہیں،اگر ہمبستری کرلی تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔{وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ} [البقرة: 187] 2۔اعتکاف ہر قسم کی مساجد میں جائز ہے اس لیے کہ فِي الْمَسَاجِدِ کا لفظ عام ہے۔ 3۔ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ کے لفظ سے معلوم ہوا کہ معتکف اپنے اعتکاف سے نہ نکلے۔ہاں!شرعی مزید پڑھیں

مشائم اور مسمح نام رکھنا

سوال: السلام علیکم مشائم اور مسمح نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مَشَائِمْ (میم اور شین کے زبر اور ہمزہ کے زیر کے ساتھ) کا معنی ہے”بدشگون بننا، باعث نحوست بننا“۔یہ نام رکھنا درست نہیں۔ مَسمَح کا مطلب ہے ”وسعت اور فراخی“۔ مَسمَح نام رکھا جاسکتا مزید پڑھیں

عرفہ نام رکھنے کاحکم

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ ورَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهْ سوال یہ ہے کہ کسی بچی کا نام یوم عرفہ کی مناسبت سے عرفہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ ! عَرْفه  (راء ساکن کے ساتھ )اس کے معنی ہے ہتھیلی کے زخم کے ہیں اور  عَرَفه (حرف راء کے زبر کے ساتھ ) مکہ کے قریب ایک مزید پڑھیں

بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا

سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں