سوال:قرآن پاک میں حضرت عیسی علیہ السلام کا قول اللہ نے ان الفاظ میں نقل کیا ہے” وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا (31سورۃ مریم) اس میں حضرت عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اللہ نے مجھے نماز اور زکوٰۃ کی وصیت کی،جس سے ایسا لگتا ہے ان پر زکوۃ واجب تھی۔اسکا کیا مطلب ہے مزید پڑھیں
زمرہ: صدقہ
گاڑی پر زکوٰۃ کا حکم
السوال: اپنی ہاٸی روف ہے اور اسکے ذریعے پک ڈراپ کا کام کیا جائےساتھ ہی گھر کے استعمال میں بھی ہو تو زکوة ہوگی؟ ہاٸی روف خریدی پک ڈراپ کام ہی کی نیت سے گٸی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں اس گاڑی کی قیمت پر زکوۃ واجب نہیں۔البتہ اس سے حاصل ہونے مزید پڑھیں
بکرے کے بجائے اس کی قیمت صدقہ کرنا
سوال:کسی نے سوال کیا ہے کہ اس نے اللّٰہ کی راہ میں بکرا صدقہ کرنے کی نیت کی ہے، اگر وہ بکرے کا صدقہ نہ کرے اس کو بیچ کر اس کے پیسے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کر دے تو ایسا کرسکتے ہیں یا وہ بکرا ہی ذبح کرکے اللّٰہ کی راہ میں دینا مزید پڑھیں
غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم
کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک آدمی نے کسی کومستحق زکاۃسمجھ کر زکوۃ دی ،لیکن وہ مستحق زکوۃ نہیں تھا اور اس نے بتایا بھی نہیں کہ وہ مستحق نہیں ۔بلکہ اس نے وہ مال لیا اور کسی مستحق کو دےدیا ،کیا اصل بندےکی زکوۃ ادا ہوگئی ؟ مزید پڑھیں
ڈونیشن کی رقم سے اپنی بہبن کی مدد کرنا
سوال ۔ میں سوشل کام کرتی ہوں لوگ مجھے ڈونیشن دیتے ہیں تو میری بہن ہیں وہ شادی شدہ ہیں وہ بہت زیادہ بیمار ہوئی ابھی کچھ دن پہلے ان کے میاں کا کام نہیں ۔ مطلب انکے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ علاج کرواسکیں اسی طرح انہیں گھر پر رکھا ہوا تھا اور مزید پڑھیں
کیاسیّد اپنی زکوٰۃ سیّد کودےسکتےہیں؟
السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سید اپنی زكوة سید کو دے سکتا ہے؟ ایک خاتون کا مسلئہ ہے ان کے چھوٹے بیٹے نے اپنی زكوة کی رقم والدہ کو دی جہاں مناسب سمجھیں دے دیں ان خاتون کا کہنا ہے بڑا بیٹا اپنی فیملی کے ساتھ علیحدہ رہتا ہے مزید پڑھیں
غیرمسلم کو صدقہ دینے کا حکم
سوال:غیر مسلم کو صدقہ دے سکتے ہیں؟صدقہ دینے کی شرائط کیا ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب 1.غیر مسلم کو نفلی صدقہ دیا جاسکتا ہے، لیکن کسی فقیر مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ البتہ واجب صدقات مثلاً زکوٰۃ، نذراور کفارہ وغیرہ کی رقم دینا درست نہیں ہے ۔ 2۔نفلی صدقہ کی کوئی خاص شرط نہیں، مزید پڑھیں
بطور صدقہ کون سی چیزیں دیناافضل ہے؟
سوال:پوچھنا یہ ہےکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ گوشت کا صدقہ کرنا بہتر ہے یا بیمار شخص کا ہاتھ لگا کر تیل صدقہ کردیا چاہیے یا گھر میں پریشانی ہو تو چیل کو پھیپڑا کھلایا جائے اور اسی طرح بہت سی باتیں سنتے ہیں کہ اتوار ،منگل اور جمعرات کو ضرور صدقہ کرنا چاہیے تو مزید پڑھیں
منت ماننے کا حکم
سوال ۔ بیماری کے ٹھیک ہونے کے لیے کہا کہ اگر ٹھیک ہوجاؤں گا تو ایک ماہ تک روزانہ 100 نفل پڑھوں گا اب طاقت نہیں ہے تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صحتیاب ہونے پر ایک ماہ تک روزانہ سو نفل پڑھنے واجب ہوں گے ، اگر کھڑے ہوکر پڑھنے کی ہمت نہیں مزید پڑھیں
صدقہ کا گوشت مالدار رشتہ داروں کودینا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 1۔صدقے کا گوشت اپنے رشتے داروں میں دینا چاہیے جبکہ رشتے دار ماشاءاللہ کھاتے پیتے ہوں۔ 2۔اور جمعے کے دن صدقے نکالنا چاہیے، چاہے وہ پیسوں کی صورت میں ہو۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 1) اگر نفلی صدقہ ہے تو اس کا گوشت تمام رشتے مزید پڑھیں