سوال : کیا حُسنٰی نام رکھ سکتے ہیں؟ اور یہ بھی بتا دیجئے کہ ام رومان میں رومان نام لڑکے کا ہے یا لڑکی کا بھی رکھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حسنی : نام کا معنی بہتر اور اچھا ہے ، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے ۔ رومان : یہ نام لڑکوں مزید پڑھیں
زمرہ: صحابی
مصعب اور مسیب نام کا مطلب
سوال: مصعب اور مسیب نام کا مطلب بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب ” مُصعَب “ یہ صحابی کا نام ہے، اس کا معنی ہے”سردار “ یا ” وہ اونٹ جس پر سواری چھوڑ دی گئی ہو“ ۔ __ ” مُسَیّب “ (میم پر پیش،سین پر زبر ، یاء مشدد کے اوپر زبر) اس مزید پڑھیں
لڑکی کا نام ”رامین“ رکھنا
سوال: لڑکی کا نام رامین رکھنا کیسا ہے،نیز اس کے معنی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب رامین کا معنی معلوم نہیں ہوسکا،البتہ “رامی” کے معنی تیر انداز کے ہیں،تاہم رامین بعض کتب میں لڑکوں کے نام سے ملا ؛ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ یہ نام لڑکی کا نہ رکھا جائے بلکہ ازواجِ مطہرات مزید پڑھیں
ابیہہ نام رکھنے کا حکم
سوال: ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب ابیحہ کا صحیح تلفظ ابیہہ ہے اور اس کے معنی سمجھدار کے ہیں، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1۔ اَبِهَ له وبه ۔ أبهاً ۔سمجھنا، تاڑنا (قاموس الوحید۔ ص 106) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والله تعالى أعلم بالصواب مزید پڑھیں
حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد
سوال:حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد کتنی تھی ؟ اور وہ کس نام سے مشہور ہیں ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی پہلی زوجہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا تھیں ان سے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے تین بیٹے حضرت حسن مزید پڑھیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت علی کو دوسری شادی کرنے منع کرنے کی وجہ
سوال : مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ حضور ﷺ نے حضرت علیؓ کو دوسری شادی کرنے سے منع فرمایا حالانکہ مرد کے لیے چار شادی کرنے کی اجازت ہے۔تو کیا یہ دلیل ہے کہ ایک سے زائد شادی کی اجازت نہیں؟ اس بارے میں وضاحت فرمادیں جزاکم اللہ خیرا۔ سائل: فواد خان ﷽ الجواب مزید پڑھیں
سماویہ نام کا مطلب
سماویہ نام کا مطلب کیا ہۓ؟ کیا یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا نام تھا؟ جواب: ”سماویہ“ کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ”سماویہ” نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم مستفاد: دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ مزید پڑھیں
ضرار نام رکھنا
سوال:السلام علیکم ضرار کے معنی بتا ديجيے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ضرار نام رکھنا درست ہے۔اس نام کے کئی صحابی گزرے ہیں۔اس کے معنی نقصان پہنچانے والے کے بھی ہیں۔اس صورت میں اس کے معنی ہوں گے باطل/اہل باطل کو نقصان پہنچانے والا۔ واللہ مزید پڑھیں
حضرت ثعلبہ کے بار ے میں مشہور واقعہ کی تحقیق
حضرت ثعلبہ نامی ایک مشہور صحابی ہیں ،ان کے بارے میں ایک یہ قصہ معروف ہے کہ ان کی ایک مرتبہ کسی گھر میں موجود اجنبی عورت پر نظر پڑگئی ، جس پر یہ بہت زیادہ ناد م اور پشیما ن ہوئےاور اسی ندامت ہی ندامت میں اپنا گھر چھوڑ کر ایک جنگل بیابان کی مزید پڑھیں
آثار صحابہ
آثارصحابہ کا معنی: صحابہ کرام کے اقوال وافعال کو آثار صحابہ کہتے ہیں۔ آثار صحابہ سے استدلال: آثارصحابہ سےاستدلال درست ہے یا نہیں؟ یہ ایک معرکۃ الآرابحث ہے ، یہاں صرف حنفی نقطہ نظر پیش کیا جاتا ہے: قرآنی آیت اورحدیث مرفوع مقدم ہے حدیث موقوف سے۔ (مختصرالتحریر شرح الکوکب المنیر:4/652) (مرفوع وہ مزید پڑھیں