ایک مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے، ایک جاننے والے کے بیٹے کے لیے رشتہ کا پروگرام ہے، لڑکے والے دیو بندی ہیں۔ لڑکی کے باپ کا تعلق شعیہ فرقے سے ہے اور لڑکی کی ماں سنی ہے۔ بیٹی ماں کی طرح سنی فرقہ سے ہی سب چیز کرتی ہے۔ مطلب یہ ہے کہ باپ مزید پڑھیں
زمرہ: شیعہ
اہل تشیع سے گھر کا کام کاج کروانے کا حکم
فتویٰ ںمبر:5063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیعوں سے برتن کپڑے وغیرہ دھلوانے کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے مکروہ یا نا جائز؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اصلا ً تو شیعوں سے گھر کا کام کاج کروانا درست ہے البتہ احتیاط اولیٰ ہےتاکہ میل جول سے بچا جاسکے ” وإسلامه ليس مزید پڑھیں
شیعہ کی مجالس میں شرکت
فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا شیعہ کی مجالس اور قرآن خوانی میں جاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو مجالس غیر شرعی امور پر مشتمل ہوں وہ دینی ہوں یا دنیوی ان میں شرکت پسندیدہ نہیں،اور جب بات ہو دینی حمیت اور غیرت کی تو اور بھی محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔انسان کی مزید پڑھیں
شعیہ بیوٹی پارلر سے ویکس کروانا
فتویٰ نمبر:4070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی میں جس پارلر جاتی ہوں وہ شیعہ ہے تو کیا میرا اس سے چہرہ اور بازو کی ویکس کرونا درست ہے؟یعنی اس عورت سے پردہ ہے ؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً اس عورت سے چہرے اور بازو کا پردہ نہیں ،لہذا ان سے چہرے اور بازو کا مزید پڑھیں
شیعہ کے ساتھ نکاح کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:191 1) آپ کابھائی جس شیعہ لڑکی سےنکاح کرناچاہتاہےاگروہ ضروریات دین میں سےکسی چیزکی منکرہےمثلاًحضر ت علی رضی اللہ عنہ کو(نعوذباللہ) خدااورمعبودمانتی ہےیاقرآن کریم میں تحریف کی قائل ہےیاقرآن کریم میں مذکورصحبت صدیق کی منکرہے،یاحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا پرلگائی گئی تہمت کوصحیح مانتی ہے یایہ عقیدہ رکھتی ہے کہ حضرت مزید پڑھیں
شیعہ سے لین دین
فتویٰ نمبر:838 سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے پڑوس میں سندھی شیعہ فیملی رہتی ہے. لوگ بہت ملنسار اور اچھے ہیں. زمین دار لوگ ہیں اکثر ان کی جب نئی فصل آتی ہے تو وہ سب پڑوسیوں کو دیتے ہیں پھل. سبزیاں اناج. میں سے جو بھی سب سے اچھا اترتا ہے وہ ہمیں مزید پڑھیں
متحدہ مجلس عمل کوووٹ دینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:169 مجلس عمل کو ووٹ دینا_ شیعہ اتحاد. دار العلوم کراچی ( پی ڈی ایف فائل ملاحظہ فرمائیں)1_ کیا اہل تشیع علی الاطلاق کافر ہیں؟ 2_ کیا متحدہ مجلس عمل کو ووٹ دینا حرام ہے؟ 3_ کیا مجلس عمل میں شامل جماعتوں کے اتحاد کو ” دینی اتحاد ” کہنا درست ہے؟ مزید پڑھیں
شیعہ کے گھر کی قربانی کے گوشت کا حکم
سوال:مفتی صاحب کیا شیعہ لوگوں کے گهر سے قربانی کا گوشت آئے تو کهایا جائے یا نہیں ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا شیعوں کے مختلف فرقے ہیں ،بعض ان میں سے وہ ہیں جو کفریہ عقائد رکھتے ہیں مثلاًحضرت علی رضی اللہ عنہ کو معبود مانتے ہیں یا تحریف ِ قرآن مزید پڑھیں
عورت کو خوشبو لگانے کا حکم
سوال:میرا سوال ہے کیا عورت بازار میں خشبو لگا کر جا سکتی ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً خواتين كیلئے بازار میں یا نامحرموں کے سامنے خوشبولگاکرجانا ناجائز ہے اور ایسی عورتوں کے بارے میں احادیث میں شدید وعید آئی ہے۔ سنن أبى داود – (4 / 128) عَنْ أَبِى مُوسَى عَنِ النَّبِىِّ مزید پڑھیں
شیعہ سنی کے نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:706 سوال: مفتی صاحب. کیا شیعہ سنی کا نکاح جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً جو شیعہ ضروریاتِ دین میں سے کسی چیز کےمنکر ہوں،جیسے: (۱)حضرت علی کو(نعوذباللہ)خداومعبود مانتےہوں۔ (۲) قرآن کریم کوتحريف یا تبديل شده مانتےہوں۔ (۳) حضرت ابوبکر صدیق کی صحبتِ قرآنی کا انکار کرتےہوں۔ (۴) اس بات کے مزید پڑھیں