توحید باری تعالی: والھکم الہ واحد لا الہ الا ھوالرحمن الرحیم ،اس آیت کی فضیلت یہ وارد ہوئی ہے کہ اس میں اسم اعظم کا کچھ حصہ موجود ہے۔ یہ آیت اور اس کے بعد کی آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ ہی عبادت کے لائق ہیں، اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: شہید
جس مکان کا کرایہ امام بارگاہ کے لئے وقف ہو اس میں رہنے کا حکم
اگر کسی کا مالک مکان شیعہ ہوں اور انہوں نے مکان کا رینٹ iمام بارگاہ کے لۓ وقف کردیا ہو تو اس صورت میں اس مکان میں رہنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں ایسے مکان میں رہنے کی گنجائش ہے لیکن اگر کسی دوسرے مکان میں منتقل ہو مزید پڑھیں
حالت جنابت میں فوت ہونے والے شخص کے لیے غسل کا حکم
سوال : اگر کوئی شخص جماع کرلے اور غسل سے پہلے فوت ھو جائے تو اس کو کتنی دفعہ غسل دینا ھوگا؟ اور شہید کے لیے کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں ایک ہی مرتبہ غسل دیا جائے گا، البتہ اس میت کے لیے کلی اور ناک میں پانی ڈالنا ضروری مزید پڑھیں
بچے کی پیدائش کے بعد عورت کا وفات پا جانا
سوال: اگر بچے کی پیدائش کے بعد عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت شہید کہلائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں یہ بات درست ہے کہ جس عورت کا بچے کی پیدائش کے وقت وفات ہوجائے وہ آخرت کے اعتبار سے شہید کہلائے گی۔ حوالہ جات : 1 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مزید پڑھیں
غیر مسلم شہید نہیں ہوسکتا
فتویٰ نمبر:5049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اگر کوئی غیر مسلم وطن کی خاطر جان قربان کردے تو کیا وہ شہید ہوگا؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا شہادت کے لیے شرطِ اول اسلام ہے ، جس کے اندر یہ شرط نہ پائی جائے وہ شریعت کے اعتبار سے شہید نہیں کہلائے گا ۔ مزید پڑھیں
قصہ حضرت الیسع علیہ السلام
اللہ عزوجل نے حضرت الیسع ؑ کا ذکر سورہ الانعام میں دیگرانبیاء کے ساتھ یوں فرمایاہے: وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٨٦﴾ ( سورۃ الانعام ) قرآن پاک میں دوسری مرتبہ حضرت الیسعؑ کاذکر سورۃ ص میں بھی آیاہے ۔ وَاذْكُرْ إِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْأَخْيَارِ﴿٤٨﴾ محمدبن اسحاق ؒفرماتےہیں :حضرت یسع ؑکےوالدکانام اخطوب مزید پڑھیں
زلزلے میں بے گناہ مرنے والے شہید ہیں
سوال: زلزلے میں جو معصوم مرے ہیں شہید کہیں گے ؟ جواب: جی ہاں ! زلزلے میں معصوم ونیک لوگ دب کر مریں گے وہ شہید کے مرتبے میں ہوں گے ۔ جیسا کہ ” نصر الباری ” میں ہے کہ دب کر مرنے والے بھی شہید ہوں گے ، ” حدیث : ابو ہریرہ مزید پڑھیں
حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عجیب خواب : ام فضل رضی اللہ عنھما نے ایک عجیب وغریب خواب دیکھا یہ بارگاہ نبوت میں پہنچیں عرض کیا : یارسول اللہ ! آج کی رات میں نے ایک خوفناک خواب دیکھا ہے ۔ آپ ﷺ نے پوچھا کیاخواب دیکھا ہے ؟ گھبرا کر عرض کرنے لگیں : “یارسول اللہ ! وہ خواب مزید پڑھیں