سوال: السلام علیکم۔ میں آئرلینڈ رہتی ہوں۔ یہاں جب بھی کسی کی وفات ہوتی ہے تو یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ میت کو پاکستان لے جایا جائے یا یہیں دفنایا جائے۔ اگر میت کو پاکستان لے جانا ہو تو embalming بھی کی جاتی ہے کہ میت درست حالت میں رہے۔ اس معاملے میں مزید پڑھیں
زمرہ: شہر
وکیل امین ہوتا ہے!
سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں
میاں بیوی میں طلاق کے عدد میں اختلاف
سوال:میاں بیوی میں لڑائی ہوئی اور شوہر نے اپنے کمرے میں 2 بار طلاق دی ۔ پھر لڑتے ہوئے نیچے دوسرے کمرے میں چلےگئے جہاں ساس تھیں ان کے سامنے دوبارہ 2طلاق دیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کہتے ہیں کہ انھوں نے اپنے کمرے میں طلاق نہیں دی اور بیوی کہتی ہے کہ مزید پڑھیں
ابتدائی دنوں میں حمل ضائع کرانا
سوال: حمل کا شروع ہے، ماہواری سے کچھ دن ہی اوپر ہوئے ہیں تو اس صورت میں بچہ ضائع کرواسکتے ہیں؟ میری چھ ماہ کی بچی ہے۔ ہم جرمنی میں رہتے ہیں، ہمارا ایک سے دو سال کا ویزہ ہے، اس کے بعد اگر شوہر کو جاب ملتی ہے تو ہم یہاں رہ سکتے ہیں مزید پڑھیں
میت کو آبائی شہر لے جا کر دفنانا
اگر میت کا انتقال دوسرے ملک یاشہر میں ہو تو کیا اس کے ملک یا آبائی علاقہ میں میت کی تدفین کرنا جائز ہے یا مکروہ تحریمی ہے ؟ وطن یا آبائی علاقہ میں تدفین کرنا عذر شرعی ہے کہ میت کو منتقل کیا جائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بہتر یہی مزید پڑھیں
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی درس نظامی کی طالبہ کی جانب سے حب الوطنی پرلکھی گئی عربی میں تحریر
صفيہ عبدالغفار الصف الثانی موضوع:حب الوطنی الرابع عشر من أغسطس هو يوم خاص لعيد استقلال باكستان – عيد الاستقلال ھو بمثابة عيد لاي بلد – يحتفل الباکستانيون بھذا العيد بحماس وفرح ۔ الناس في جميع انحاء البلاد لديهم طرق مختلفة للاحتفال بعيد الاستقلال. يظهر بعض الناس حبهم لوطنهم بإرتداء الملابس الخضراء والبيضاء. في حين بعض مزید پڑھیں
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی درس نظامی کی طالبہ کی جانب سے حب الوطنی پرلکھی گئی عربی میں تحریر
اسم طالبة : عنبرين عمار الصف : الثاني مدرسة صفة اسلامك ريسرچ سنتر موضوع : حب الوطنی الاستقلال حق طبيعي للانسان. لا يليق للانسان ان يعبد سوى الله احدا. و هو يفخر على هذه العبودية. 🖋️لقد أكرمنا الله بعيش في بلدة حرة كريمة. حياتنا فيها جميلة و خيراتها كثيرة. و مساجدها وفيرة و مدارسها كثيرة. مزید پڑھیں
دیہات میں جمعہ کی شرعی حیثیت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرت مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ ہماری بستی شہر سے ایک کلو میٹر دور ہے جو کہ تقریبا 80 گھروں پر مشتمل ہے اس کی آبادی تقریبا 300 افراد کی ہے۔دو دکانیں ہیں کریانے کی ۔جن سے مکمل سامان بھی نہیں ملتا۔کیا وہاں شرعا جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں
میت کا ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته۔ جواب :شریعت کا اصل حکم تو یہی ہے کہ جب کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو اس کے کفن دفن میں جلدی کی جائے اور جہاں انتقال ہوا مزید پڑھیں
نماز جنازہ کاتکرار
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:- کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں