متمتع دم شکر سے پہلے حلال ہوجائے اور وطن پاس آجائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایک فقہی معاملے میں راہنمائی چاہیے تھی،مجھ سے کسی خاتون نے پوچھا ہے کہ وہ ،ان کے شوہراور ان کے نابالغ بچوں نے حج تمتع کیا تھا کچھ سال پہلے ، اور انہیں تمتع کے لیے دی جانے والی قربانی کا علم نہیں تھا ،نہ کسی نے کوئی ایسا ذکرکیا مزید پڑھیں

عورت عدت کہاں گزارے

سوال:السلام علیکم! میں سالوں سے اپنے میکے میں ہوں، میرے شوہر نے دو طلاقوں اور رجوع کے بعد سالوں سے مجھ سے تعلق نہیں رکھتا تھا، اب اس نے فون پر تیسری طلاق دی، وہ اور اس کے گھر والے مجھ سے تعلق نہیں رکھتے، وہ غیر لوگ تھے اب میں شوھر کے گھر کیسے مزید پڑھیں

عورت کوحق طلاق دینے کا کیامطلب ہے؟

سوال : عورت کو حق طلاق دینے کا مطلب یہ ہے کہ عورت مرد کو طلاق دے سکتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز حق طلاق کی مدت کیا ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : واضح رہے کہ طلاق دینے کا حق الله تعالٰی نے شوہر کو دیا ہے،بیوی اپنے اوپر طلاق واقع مزید پڑھیں

عدت اور حیض کا نہ آنا

1)اگر طلاق کے بعد حیض stress کی وجہ سے نہ آرہے ہوں تو اس صورت میں کیا کریں؟ 2)رجوع نہ کرنا چاہے علیحدگی پر اٹل ہو؟تو کیا اسے یہ حق ہے یا خلع لے گی؟عدت کے بعد صرف ایک طلاق باقی رہے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب ۱]جس عورت کو حیض آتا ہے ،اس کے مزید پڑھیں

تجھے چھوڑدیا کہنےسے طلاق کا حکم

سوال : (میں نے تجھے چھوڑ دیا) کے الفاظ تین مرتبہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ “میں نے تجھے چھوڑ دیا ہے” کا جملہ صریح طلاق کے لیے استعمال ہوتاہے اور ان الفاظ سے طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر یہ جملہ تین دفعہ کہا ہے تو تین طلاقیں ہوکر میاں مزید پڑھیں

پیچھے کے راستے صحبت کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ پیچھے کے راستے سے صحبت کرنا حرام ہے نا،پھر اگر شوہر زبردستی کرے تو بیوی کو گناہ ہوگا کرنے سے؟ دوسرا اس مسئلہ کی وجہ سی اگر بات بہت زیادہ بڑھ جانے کا خدشہ ہو،مطلب علیحدگی وغیرہ تک بات پہنچ جانے کا خطرہ ہو تو مزید پڑھیں

 بیوہ اور بیٹوں کا حصہ

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! مجھے پوچھنا ہے کہ دس لاکھ روپے بیوہ اور دو بیٹوں میں کس حساب سے تقسیم کیے جائیں گے؟ جزاک اللہ خیرا تنقیح:کیا میت کے والدین حیات ہیں؟ جواب تنقیح: میت کے بہن بھائی حیات ہیں والدین حیات نہیں۔ جواب: مذکورہ صورت میں مرحوم نے انتقال کے وقت اپنی ملكیت میں مزید پڑھیں

سید کو صدقہ دینا

سوال: (1)سید کو صدقہ دیا جا سکتا ہے؟ اگر وہ بہت مجبور ہو. (2)شوہر سید جبکہ بیوی غیر سید ہے تو اس صورت میں بیوی صدقہ وصول کر سکتی ہے اور شوہر اور سید اولاد پہ استعمال کر سکتی ہے وہ صدقہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب (1) صدقہ کا اطلاق نافلہ و واجبہ دونوں پر مزید پڑھیں

خلع لینے کی صورت میں مہر کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ خلع لینے کی صورت میں مہر کا کیا حکم ہے؟اگر ادا کردیا گیا ہو؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ خلع میں مال کی نوعیت اور مقدار کے حوالے سے زوجین کی باہمی رضامندی کا اعتبار ہوتا ہے،تاہم اگر زیادتی شوہر کی جانب سے ہے تو شوہر کے لیے مزید پڑھیں

  تین قسم کی عورت کو عذاب قبر نہیں ہوگا۔

کیا یہ بات صحیح ہے کہ۔ تین قسم کی عورتوں کو قبر کا عذاب نہیں ہوگا. ①۔ وہ عورت جو اپنے شوہر کی سختی کو برداشت کرے اور صابرہ ہو ②←وہ عورت جو شوہر کی بد اخلاقی کے سامنے صبر کرے ۔ ③←وہ عورت جو اپنا حق مھر شوہر کو بخش دے جواب: اتنی بات مزید پڑھیں