طلاق معلق 

فتویٰ نمبر:1085 سوال:اگر شوہر نے بیوی سے کہا کہ اگر تو میری اجازت کے بغیر باہر گئی تو میرا تیرا تعلق ختم۔اب اگر عورت شوہر کے اجازت کے بغیر باہر جائے گی تو کونسی طلاق واقع ہوگی؟ بنت عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ بالا مسئلے میں ان الفاظ کے کہتے وقت اگر مزید پڑھیں

تطلیقات بائنہ کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:1084 السلام علیکم دو طلاق بائن کے بعد دوران عدت شوہر نے طلاق دی تو کیا یہ طلاق واقع ہوگی؟ حوالہ ضرور دیں سائل:عبداللہ پتا:جدہ الجواب حامدۃومصلیۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ  جب شوہر نے دو بائن دینے کے بعد دوران عدت میں ہی ایک اورطلاق دی تو تیسری طلاق واقع ہوکر ،عورت مغلظہ ہوگئی؛ مزید پڑھیں

نکاح مسیار

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:189 جناب مفتی تقی عثمانی صاحب 24جولائی 2006کےانگریزی اخبار (Dawn)میں Misyarکےحوالےسےمسئلہ آیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ سعودی علماء نے Misyarکوجائزقراردیاہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجیے۔ دعاؤں کاطلبگار حارث احمد الجواب حامداومصلیاً ہمارے علم کےمطابق Misyarنکاح کی ایک قسم ہےجس میں نکاح ہونےکے بعدبیوی مزید پڑھیں

شوہرکابیوی کوبہن کہنا

فتویٰ نمبر:1043 اگر کوئی شوہر فیک آئی ڈی سے اپنی بیوی کو سسٹر بولےتو طلاق ہو جاتی ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب ان الفاظ سے نہ نکاح ٹوٹتا ہے نہ طلاق واقع ہوتی ہےاور نہ کوئی کفارہ دینا ہوتا یےلیکن میاں بیوی کا آپس میں ایک دوسرے کو بھائی یا بہن کہنا ناپسندیدہ ہے اس مزید پڑھیں

شوہر سے ناچاقی کی صورت میں کیاکیاجائے

فتویٰ نمبر:1013 سوال: السلام علیکم!میری شادی کو 20 سال ہوگئے ہیں.مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ہوسٹل میں تھی رات کو لایا گیا صبح نکاح کردیا گیا.میری مرضی ذرا بھی نہ تھی.بڑوں کا فیصلہ تھا,3 بچوں بھی ہیں,شوہر ذرا خیال نہیں کرتے.ہر روز میں روتی رہتی ہوں,مجھ پر کئی دفعہ چوری کے الزام لگے.پابندیاں بھی مزید پڑھیں

شوہر کا لفظِ حرام سےطلاق معلق کرنا

فتویٰ نمبر:1007 سوال : شوہر نے اپنی بیوی کو لڑ جھگڑ کر ماں باپ کے پاس جاتے ہوئے شدید غصے میں یہ لفاظ ادا کیا ۔  آج کے بعد اس کی شکل دیکھی تو یہ مجھ پر حرام ہے ۔ ایک ہفتے کے بعد صلح کرانے کے لیے رشتہ داروں کے ساتھ آئے تو یہ مزید پڑھیں

بيوی کو مارناغیر شریفانہ فعل ہے 

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اسے گالیاں دینے اورلعن طعن کرنے کی دین اسلام سے اجازت ہے ؟؟؟ کیونکہ وہ مرد ہے؟؟؟ والسلام سائل کا نام: امۃ اللہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية اسلام ايك مكمل باضابطه نظام حیات ہے اسلام نے میاں بیوی دونوں کے حقوق کا مزید پڑھیں

آبائی گاؤں میں نماز مکمل یا قصر

فتویٰ نمبر:954 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آبائی گاؤں میں نماز کونسی پڑھی جائے گی جبکہ وہاں گھر موجود ہو پر وہاں جانا کبھی کبھار ہو. اور اس گھر میں خالہ وغیرہ رہائش پذیر ہوں. بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية بیوی اپنے شوہر کی تابع ہوتی ہے اس لیے آپ اپنے گاؤں میں جاکر مزید پڑھیں

ایلاء کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر شوہر بیو ی سے غصے میں آ کر یہ کہ دے کہ آج سے تو میر ے لیے حرا م بستر پر تو یہ بات کس زمرے میں آئے گی،اور اس بات کا کفارہ بھی بتا دیں پلیز کوئ بہت پر یشا ن مزید پڑھیں