فتویٰ نمبر:4076 سوال: السلام علیکم! باجی اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے ناراضگی میں یہ الفاظ کہے کہ میرا تم پر کوئی حق نہیں ،نہ ہی ان الفاظ میں غصہ ہو نہ ہی طلاق کی نیت ،تو اس طرح طلاق تو نہیں ہوجاتی ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوہر
یونین کونسل کا جاری کردہ نوٹس طلاق
فتویٰ نمبر:4052 سوال: السلام علیکم! شوہر اگرڈائوورس کا پہلا لیٹر بھیج دے تو عدت کا وقت اُس وقت شروع ہوگا یا تھرڈ لیٹر کے آنے کے بعد شروع ہوگا؟؟؟ رہ نمائی کر دیں۔ نوٹ: سائلہ نے لیٹر کا عکس بھی ارسال کر دیا۔ یہ حقیقت میں یونین کونسل کی طرف سے جاری کردہ نوٹس طلاق ہے، مزید پڑھیں
شوہر کا حلفًا طلاق سے انکار کرنا اور بیوی کا دعویٰ طلاق کرنا
فتویٰ نمبر:4079 سوال:السلام علیکم! ایک لڑکی کی چند سال قبل شادی ہوئی. وہ اپنے شوہر کی طرف سے جنسی زیادتی کا شکار تھی. تین سال کی مدت میں، اس کے شوہر نے اسے الگ الگ مواقع پر طلاق کے الفاظ کہے . ہر طلاق کے بعد، اس نے اپنے رویے کے لئے معذرت کی. اب، مزید پڑھیں
عورت کا مہمانوں کی کثرت پر رسول اللہﷺ سے شکایت کرنا۔
فتویٰ نمبر:4065 سوال: جناب مفتیان کرام! السلام عليكم مجھے ایک حدیث کامعلوم کرنا ہے کہ حدیث کا مفہوم :نبی پاکؐ کے پاس ایک عورت اپنے شوہر کی شکایت لے کر آئی کے میرے شوہر لوگوں کی بہت دعوتیں کر تیں ہیں میں پکا پکا کر تھک جاتی ہوں حضورؐ نے اس عورت کو کوئی جواب مزید پڑھیں
مفت بوگو واؤچرز کا استعمال
فتویٰ نمبر:4059 سوال: السلام علیکم! بوگو واؤچرز خرید کر استعمال کرنے کے بارے میں چند دن پہلے فتویٰ موصول ہوا۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ واؤچرز اگر مفت میں مل جاتے ہیں – جیسے میرے شوہر کو مفت میں ملتے ہیں – تو کیا اس صورت میں ان کو استعمال کیا جا سکتا ہے؟ و مزید پڑھیں
بیوی کا اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھانا
فتویٰ نمبر:4057 سوال:ﮐﯿﺎﻓﺮﻣﺎﺗﮯﮨﯿﮟ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯﮐﺮﺍﻡ ﻭﻣﻔﺘﯿﺎﻥ ﻋﻈﺎﻡ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﮯﺑﺎﺭﮮﻣﯿﮟ ﮐﮧ”اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کو مارے یعنی بیوی اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھائے تو کیا اس سے میاں بیوی دونوں کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ ﺑﺮﺍﮰ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ قرآن وسنت کی روشنی میں مندرجہ بالا سوالات کے جوابات اپنے اس فتوے میں مزید پڑھیں
اگر شوہر بیوی کی کفالت نہ کرے؟
فتویٰ نمبر:4034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حدیث شریف میں جس شوہر کا ذکر کیا گیا ہے کہ خدا کے بعد اگر سجدہ جاٸز ہوتا تو شوہر کو سجدہ کا حکم ہوتا، اور اس کی فرماں برداری پر ڈھیروں احادیث، اقوال یہاں تک کہ نافرمانی کی صورت میں فرشتوں کا لعنت کرنا وغیرہ یہ سب کس مزید پڑھیں
بھتیجی کے شوہر سے پردے کا حکم۔
فتویٰ نمبر:4027 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته !كيا بهتيجى كے شوهر سے پرده لازم ہے؟ سائلہ کا نام: ام محمد الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! بھتیجی کا شوہر شرعي محرم نہیں ہے؛ شرعی محارم وہ ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہے مگر بھتیجی کے شوہر مزید پڑھیں
جہیز کے سامان کے لیے زکوةکی رقم دینا
فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میں یہاں انڈیا میں رہتی ہوں۔یہاں میرے جاننے والے رشہ دار میں ایک خاتون ہیں جو بیوہ ہیں، جب ان کے شوہر زندہ تھے تو ان کے حالات بہتر تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سے ان کے حالات بہت خراب ہیں ۔لوگوں مزید پڑھیں
طلاق حسن کے بعد عدت، عدت سے متعلق احکام
فتویٰ نمبر:3055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ایک طلاق دے پھر دوسرے طہر میں ایک طلاق پھر تیسرے طہر میں ایک تو اسکی عد ت کا کیا حکم ہے ؟ کب سے کب تک ہے اور عدت کے کیا احکام ہیں۔ تنقیح: ایک طلاق مزید پڑھیں