السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ سوال ایک صاحب جمعہ نماز اپنے بنگلے کے لان/باغ میں کرواتے ہیں۔۔ لان کافی بڑا ہے۔ کیا یہ جائز ہے ؟ جمعہ ادا ہو جائے گا؟ کیونکہ مسجد دور ہے اور بنگلہ میں مرد ملازمین کی تعداد زیادہ ہے۔ پھر آس پاس کے لوگ بھی آجاتے ہیں ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوکت
کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟
کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟ ج)جواب سے پہلے چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1جس مسجد امام اور مؤذن مقرر ہوں اور باقاعدہ جماعت سے نماز ہوتی ہوتو وہاں جب پہلی جماعت اذان اور اقامت کے ساتھ ادا کی جاچکی ہوتو پھر مزید پڑھیں
تعارف سورۃ یوسف
یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں ناز ل ہوئی تھی بعض روایات میں ہے کہ کچھ یہودیوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کروایا تھا کہ بنی اسرائیل کے لوگ جو فلسطین کے باشندے تھے مصر میں جاکر کیوں آباد ہوئے ان لوگوں کا خیال تھا کہ آپ کے پاس چونکہ بنو اسرائیل مزید پڑھیں