سوال:شعبان کے مہینے میں بیٹی کو رخصت کرتے وقت کیا کسی کو کپڑا نہیں دے سکتے کچھ ضعیف لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ غم کا مہینہ ہے کیا یہ سب باتیں اسلام میں ہیں ان کی حقیقت کیا ہے کیا یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: شعبان
رجب کا پہلا جمعہ لیلة الراغب کہلانے کی حقیقت
کیا رجب کا پہلا جمعہ لیلة الرغائب کہلانے اور اس رات حضور علیہ السلام بی بی آمنہ کے حمل میں ٹہرنے والی بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عوام میں صلاة الرغائب کے نام سے جو نماز مشہور ہے وہ بدعت ہے اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی جاتی ہیں وہ یا مزید پڑھیں
شعبان المعظم ، عظمتوں والی رات، فیصلے کی رات، شب بیداری
“شعبان المعظم” “عظمتوں والی رات” “حم°والکتاب المبین°انا انزلناہ فی لیلہ مبارکہ انا کنا منذرین° “قسم ہے اس واضح کتاب کی٫ہم نے اسکو( لوح محفوظ سے آسمانِ دنیا پر)ایک برکت والی رات میں اتارا ہے-ہم (اپنے ارادے میں اپنے بندوں کو ) آگاہ کرنے والے تھے-” (معارف القرآن) ان آیات میں”لیلہ المبارکہ” سے مراد”حضرت عکرمہ رضی مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس کتابی صورت میں شائع ہوچکی ہے
رمضان کی تیاری رمضان سے پہلے جب رجب کا چاند نظر آتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللھم بارک لنا فی رجب و شعبان و بلغنا رمضان” رجب اور شعبان کے مہینے کو رمضان کی تیاری کے حوالے سے اہمیت حاصل ہے ۔ ان مہینوں کی برکات اور آداب اور اعمال مزید پڑھیں
شب برات کے مسنون اعمال
سوال : کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں شب برات کے مسنون اعمال کیاہے ؟ سائل محمد کامران سرگودھا پنجاب بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداومصلیاً احادیث نبویہ سے شب براء ت میں مندرجہ ذیل اعمال کا ثبوت ملتا ہے ۔ ۱۔ نفلی عبادات جیسے نوافل، تلاوت ، ذکر، تسبیحات مزید پڑھیں
نذر کے روزے کے بدلے فدیہ دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:4096 🔎سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! میری بیٹی مال میں کھوگئی تھی تو میں نے اس کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے شعبان تک کے سارے روزے مان لیے۔ اب میں تو رکھنا چاہتی ہوں مگر میری ساس منع کررہی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ میں اس کے بدلے فقیروں کو کھانا مزید پڑھیں
( شب برات(شعبان کی پندرہویں رات
٭اذا کانت لیلۃ النصف من شعبان فقوموا لیلھا و صوموا نھارھا ، فان اللہ ینزل فیھا لغروب الشمس الی سماء الدنیا فیقول : الا من مستغفر لی فأغفر لہ؟ الا من مسترزق فارزقہ؟ الا من مبتلی فاعافیہ ؟ الا کذا الا کذا؟ حتی تطلع الفجر۔ ترجمہ : جب نصف شعبان کی رات ہو تو اس مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس (ساتواں سبق
ساتواں سبق شب معراج ، نہ کرنے کے کام شب معراج عبادت کی رات نہیں ہے: پہلے تو یہ بات حتمی نہیں ہے کہ واقعہ معراج 27 رجب کو ہوا۔اگر تسلیم کربھی لیا جائے کہ 27 رجب کو ہی واقعہ معراج ہوا ہے تب بھی ستائیس رجب کی رات عبادت کی رات نہیں بنتی ، مزید پڑھیں
(رجب وشعبان کورس(چھٹا سبق
چھٹا سبق تاریخ اور سائنس میں معراج محمد کی شہادتیں تاریخی ثبوت: 1۔ رسول اکرم ﷺ نے ہر قل شاہ روم کی طرف جب حضرت دحیہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں دعوت اسلام کا خط روانہ کیا تو ہر قل نے اسے پڑھنے کے بعد حضور ﷺ کے حالات کی تحقیق کے لیے عرب تاجروں مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس ( پانچواں سبق
معراج کی مذہبی شہادتیں حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، عرش اور جہاں تک اللہ نے چاہا ،سیر فرمائی۔ قرآن کریم میں واقعہ معراج: یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کو مزید پڑھیں