سوال: علاج کے لیے تعویذ پہننا جائز ہے؟ جبکہ تعویذ پر لکھے ہوئے الفاظ غیر واضح ہوں اور عامل تعویذ کو کھولنے اور پڑھنے سے منع کرے۔ الجواب حامدا ومصليا: واضح رہے کہ علاج کے لے ایسے تعویذ جس کا معنی ومفھوم واضح ہو، شرکیہ کلمات نہ ہو نیز اسے مؤثر بالذات نہ سمجھا جاتا مزید پڑھیں
زمرہ: شرک
سورۃ یونس میں متفرق مسائل اور واقعات کا ذکر
1۔گھروں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔خصوصا جبکہ ضرورت بھی ہو۔(وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَنْ تَبَوَّآ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً ) 2۔اجتماعی دعا کی یہ صورت کہ ایک دعا کروائے دوسرے آمین آمین کہیں جائز ہے۔(قَالَ قَدْ أُجِيبَتْ دَعْوَتُكُمَا)(يونس: 89) 3۔کلام کی ابتدا سلام سے کرنی چاہیے۔(وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامٌ) (يونس: 10) واقعات 1۔حضرت نوح مزید پڑھیں
سورہ التوبہ میں عقائد کا ذکر
1۔اللہ تعالی کے ساتھ کسی کوشریک کرنا جائز نہیں۔ اللہ تعالی کاکوئی بیٹا نہیں۔اللہ تعالی کے لیے شریک یا بیٹے کاقائل ہونا شرک ہے ۔( وَقَالَتِ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتِ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ)( التوبة: 30) 2۔شارع کی حیثیت اللہ رسول مزید پڑھیں
سورۃ المائدہ کا خلاصہ مضامین
اس سورت میں ہر طرح کے احکام موجود ہیں ، ساتھ میں یہود و نصاریٰ کے علمائے سوء اور جعلی پیروں کو بے نقاب کیا گیا۔ یہودیوں کی گستاخیوں سے پردہ اٹھایا گیا اور صراحت سے بتایا گیا کہ اہل کتاب ہونا نجات کے لیے کافی نہیں بلکہ نبی اخرالزمان اور قرآن پر ایمان لانا مزید پڑھیں
شرک کی تعریف ،اقسام اور حقیقت:تیسری قسط
شرک کی تعریف ،اقسام اور حقیقت:تیسری قسط شرک کی حقیقت حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی ؒ فرماتے ہیں : عوام کے ایک بڑے طبقہ نے شرک کی حقیقت یہ سمجھی کہ کسی ہستی کو ( خواہ وہ زندہ ہو یا فوت شدہ ) خدا کا بالکل ہمسر اور ہم پایہ بنا لیا جائے، مزید پڑھیں
شرک کی تعریف،اقسام اور حقیقت: دوسری قسط
شرک کی تعریف،اقسام اور حقیقت: دوسری قسط شرک کی دوسری قسم:شرک عملی شرک عملی کا دوسرا نام شرک مجازی ہے۔یعنی اسے مجازاً شرک کہاجاتا ہے،ورنہ حقیقت میں یہ وہ شرک نہیں جس کی بنا پر انسان دائرہ ٔ اسلام سے نکل جائے اور مشرکین مکہ اور ہنود ومجوس کی طرح پکا مشرک ٹھہرے۔اس کی صورتیں مزید پڑھیں
شرک کی تعریف اور اقسام اور حقیقت:پہلی قسط
شرک کی تعریف،اقسام اور حقیقت:پہلی قسط اللہ تعالی کی ذات یا صفات میں کسی اور کو شریک سمجھنا شرک کہلاتا ہے۔شرک کی دوقسمیں ہیں: شرک حقیقی اور شرک عملی شرک حقیقی شرک حقیقی کا دوسرا نام شرک اکبراورشرک اعتقادی ہے۔یہ حقیقی اور واقعی شرک ہے، جس سے انسان مجوسیوں،مشرکین مکہ اورہندؤں کی طرح پکامشرک کہلاتا مزید پڑھیں
توحیدباری تعالی:پہلی قسط
توحیدباری تعالی:پہلی قسط توحید سے مراد یہ ہے کہ دل ودماغ کی گہرائیوں سےیہ یقین رکھاجائےکہ اللہ تعالی ایک ہے، اس کاکوئی شریک نہیں۔نہ اس کی کوئی اولاد ہے نہ بیوی۔سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں۔ کارخانۂ عالم چلانے کے لیے اسے نہ وسائل کی ضرورت ہے نہ افراد کی۔ اس مزید پڑھیں
تعویذ استعمال کرنےکاحکم
سوال:کیا تصویر میں دیا گیا تعویذ استعمال کرنا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ تعویذ میں مندرجہ ذیل شرائط موجود ہوں ۔ 1۔ تعویذ میں لکھے کلمات کا معنی ومفہوم معلوم ہو. 2۔ ان میں کوئی شرکیہ کلمہ نہ ہو. 3۔ ان کے مؤثر بالذات ہونے کا اعتقاد نہ ہو ، 4.. مزید پڑھیں
مرے ہوئے کی قسم کھائی پھر توڑ دی تو کفارے کا حکم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ سوال: اگر کوئی کسی مرے ہوئے کی قسم کھائے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا پھر ایک وقت ایسا آیا کہ اس کو وہ کام مجبوراً کرنا پڑا تو اب قسم کے متعلق کیا حکم ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاتہ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ قسم مزید پڑھیں