فتویٰ نمبر:987 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحم الله وبركاته بچوں کی پیدائش پر بچے کو جو تحائف ملتے ہیں ان کو بیچ کر والدین رقم اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں؟؟ اسی طرح شادی کے موقعہ پر جو تحائف دلہن کو ملتے ہیں کپڑے برتن وغیرہ اس کو لڑکی کے والدین لڑکی کے علم مزید پڑھیں
زمرہ: شادی
استمرار میں حیض و استحاضہ کی تعیین
فتویٰ نمبر:929 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میری ایام کی تاریخ ہر مہینے کی ١٧ رہی کافی عرصے سے پھر پچھلے مہینے ١٢ کو شروع ہوۓ ایام۔جمعے کو شادی کے بعد اگلے دن یعنی ٢٩ سے مجھے خون آنا شروع ہوا ہے جو کہ جاری ہے تین دن سے۔کیا اس صورت مزید پڑھیں
ختنہ کی دعوت و تقریبات کا حکم
فتویٰ نمبر:923 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! برائے مہربانی کوئی مسئلہ بتا دے کہ آجکل لوگ بچوں کی ختنے کی شادی کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ختنہ مسنون اور شعائر اسلام میں سے ہے۔بچوں کے ختنے کی شادی یعنی بچوں کا ختنہ کرانے کے وقت مزید پڑھیں
رخصتی سے پہلے تین طلاق کی ایک صورت
فتویٰ نمبر:893 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس مسئلے کہ بارے میں کہ خالد محمود ولد بابو اللطیف نے اپنی منکوحہ قرۃ العین دختر محمد یوسف جس کو نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ہی کہا کہ میں اپنی منکوحہ کو زوجیت سے الگ کرتا ہوں اور طلاق۔طلاق۔طلاق دیتا ہوں۔ مزید پڑھیں
طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں
رضاعی بہن کی بہن سے نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:863 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! زید اور زینب نے ایک عورت کا دودھ پیا ہے تو اس صورت میں زید کی شادی زینب کی بہن سے جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية زید کی شادی زینب کی بہن سے شرعا درست ہے،کیونکہ ان دونوں کے درمیان حرمت ثابت نہیں،البتہ زید اور زینب ایک دوسرے مزید پڑھیں
درج ذیل دس کام عمر کے تیس سال مکمل ہونے سے پہلے کر لینے چاہئیں
1) کم از کم ایک سال کےلیے اکیلے رہیے اکیلےزندگی گزارنا کئی اعتبار سے فائدہ مند ہے، اول یہ کہ آپ Self Dependent زندگی گزارنا سیکھتے ہیں، اکیلے رہ کر زندگی ایسے ایسے سبق سکھادیتی ہے جو کسی درسگاہ میں سیکھنا ناممکن ہے، ان میں سے اہم ترین Skill اپنی Basic Needs کو از خود مزید پڑھیں
پسند کی شادی اور اسلام
فتویٰ نمبر:667 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ اسلام میں پسند کی شادی سے متعلق کیا احکامات ہیں؟ بنت اسحاق. فیڈرل بی ایریا کراچی الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ شادی زندگی کا اہم ترین معاملہ ہے،جس میں اسلام کا مزاج یہ ہے کہ اس معاملے کو والدین کی سرپرستی میں انجام دیا جائے اور ان مزید پڑھیں
چاندی کی انگوٹھی یا سونے کا پانی چڑھائی ہوئی انگوٹھی پہننے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:122 الجواب حامداومصلیا مرد کے لیے چاندی کی انگوٹھی جس کا وزن ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو پہننا جائز ہے ،ا ور ایسی چیز کا استعمال مردوں کے لیے بھی جائز ہے جس پرسونے کا پانی چڑھا ہواہے ،ا س لیے انگوٹھی پر بھی گنجائش ہے البتہ اگر انگوٹھی کی شکل مزید پڑھیں
تین طلاقوں کا مسئلہ
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:103 مجیب مولانا عصمت اللہ صاحب رفیق دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی مصدقہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی جسٹس مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم ْ جامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپنے مسئلہ کے بارے میں فتویٰ لینا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ رہنمائی فرمائیں گے میں مزید پڑھیں