فتویٰ نمبر:4050 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ذیل ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻓﺘﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﻣﯿﮟ 5 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ لے کر 10 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﮐﻢ ﻟﮑﮭﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ مزید پڑھیں
زمرہ: شادی
شادی کے لیے فوری استخارہ
فتویٰ نمبر:4016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی، یہ جو شادی و غیرہ کے لیے کسی سے استخارہ کرواتے ہیں، وہ دو منٹ میں حساب لگا کر بتا دیتے ہیں۔ کیا یہ صحیح رہتا ہے۔ ٹھیک رہتا ہے، آگے جا کر؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا تمہید:استخارہ کا اصل مطلب ہے ‘اللہ رب العزت سے مزید پڑھیں
زکوٰۃ کا حکم
فتویٰ نمبر:3090 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں
شادی کے لیے مسلمان ہونے کا حکم
فتویٰ نمبر:3080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!کیا شادی کے لیے مسلمان ہونا غلط ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جو شخص شادی کے لیے مسلمان ہو خواہ مرد ہو یا عورت اس کا ایمان معتبر اور صحیح ہے ۔ ” ینعقد النکاح بالا یجاب والقبول الخ عند حرین بالغین اوحروحرتین عاقلین بالغین مسلمین “.( البحر الرائق مزید پڑھیں
بہن بھائی آپس میں نکاح کیوں نہیں کر سکتے
فتویٰ نمبر:2054 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! ایک غیر مسلم نے سوال کیا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹے اور بیٹیاں تھیں ایک بیٹے نے دوسرے کو قتل کرنے کے بعد اپنی بہن سے شادی کر لی اور یوں نسل بڑھی ! جب اس وقت بہن بھائ کی شادی ہو سکتی تھی تو مزید پڑھیں
زکوۃ کا حقدار کون
فتویٰ نمبر:2046 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میری عمر پچاس سال ہےشادی کو اٹھائیس سال ہو گئے ہیں۔ میرے نکاح میں آدھا مکان ہے شراکت میں دیورانی ہے۔ دو کمرے میرے پاس ہیں ایک کمرے میں ساس ہوتی ہیں ایک ہی باتھ روم ہے۔ دیورانی کا اور میرا کچن ایک ہی شراکت میں ہے۔ میرے چار مزید پڑھیں
بغیر عذر طلاق دینا یا خلع کا مطالبہ کرنا
فتویٰ نمبر:2034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا عورت بغیر کسی عذر کے خلع نہیں لے سکتی؟ اگر ذہنی ہم آہنگی نہ ہو یا کوئی اور پسند ہے جیسے بعض والدین پسند کی شادی نہیں کرنے دیتے اور کہیں اور شادی کردیتے ہیں تو اس قسم کی صورتحال سامنے آتی ہے۔ اس صورت میں یہ مطالبہ مزید پڑھیں
نفسیاتی مریض کا اپنی دوسری بیوی کو طلاق دینا
فتویٰ نمبر:2028 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركا ته ایک آدمی نے ذہنی بیماری (hyperactive mind) کے دوران جوش اور جذبات ميں آکر دوسری شادی کرلی- اب الحمدلله ۴ماہ سے روحانى اور نفسیاتی علاج چل رہا ہے کافی افاقہ ہے۔ اب ان کو بہت پچہتاوا ہورہا ہے اور باربار یہ کہتے ہیں مزید پڑھیں
مطلقہ کا سامان،سونا وغیرہ
فتویٰ نمبر:2020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم میرا سوال ہے کہ خلع لینے کی صورت میں کیا لڑکی شوہر اور سسرال والوں کی طرف سے دیئے گئے زیورات رکھ سکتی ہے یا اس کو واپس دینے ہوں گے،واضح رہے کہ شادی کے وقت یہ طے نہیں ہوا تھا کہ یہ لڑ کی کی ملکیت مزید پڑھیں
غیر شرعی رسومات سے بچنا
فتویٰ نمبر:1077 سوال:-السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ دوست کی شادی ہے وہ ماشاءاللہ ایک متقی اور پرہیزگار انسان ہے ۔ اس کے ابو امی بڑا بھائی کہتے ہے کہ شادی دھوم دھام سے کریں گے اور یہ کہتا ہے کہ نہیں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کریں گے ۔ آپس میں مزید پڑھیں