سیاست وحکومت 1۔اقتدار کی خواہش اس وقت جائز ہے جب نااہل حکومت پر مسلط ہوں اور خواہش مند کے اندرامانت دار ہونے کے ساتھ ساتھ باصلاحیت ہو، مسائل کو حل کرنے کی سمجھ بوجھ اس کے اندر ہو۔{قَالَ اجْعَلْنِي عَلَى خَزَائِنِ الْأَرْضِ إِنِّي حَفِيظٌ عَلِيمٌ} [يوسف: 55] 2۔حکومتی امور میں مشاورت کے لیے کسی بھی مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
سورۃ المائدہ میں سیاست کا ذکر
سیاست کفار کے ساتھ بھی انصاف سے پیش آنا چاہیے۔وہ کفار جو مسلم ملک کے رہائشی نہ ہوں وہ اگر مسلم قوانین کے تحت فیصلہ کرانا چاہیں توحاکم کو اختیار چاہے تو ان مقدمہ سنے چاہے تو نہ سنے۔ البتہ مسلم ملک کے ذمی باشندوں کا کیس اسلامی عدالت سنے گی اور ان کے خاص مزید پڑھیں
سورۃ البقرہ میں سیاست وحکمرانی سے متعلق ہدایات
1۔حکمران امانت دار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔{إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ} [البقرة: 247] 2۔حکمرانی صرف مال داروں کا حق نہیں ، غریب طبقے میں کوئی حکمرانی کا اہل ہے تو اسے بھی یہ منصب عطا کیا جاسکتا ہے۔{قَالُوا أَنَّى يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِنَ مزید پڑھیں
ترکی میں اسلامائزیشن اور اس کے لیے کیے گئے اقدامات
ترکی میں اسلام پسندوں کی کامیابیاں اور ناکامیاں سے متعلق چند گزارشات عرض خدمت ہیں: ترکی میں جب لبرل ازم حاوی ہوا تو 6 سے 8 سو سال دینی رشتے میں بڑی مضبوطی سے جڑے ہوئے مسلمان نہایت سختی کا شکار ہو گئے۔ پھر اس جبری نظام کا نگران اس فوج کا بنا دیا گیا، مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں ووٹ ڈالنے کا شرعی حکم
بسم اللہ حامداً و مصلیاً مروجہ جمہوریت کے نظام میں ووٹ ڈالنے کا حق ہرلائق و نالائق اور ہر عالم و جاہل اور ہر دیندار اور بےدین کو ہوتا ہے اس لیےاس نظام ِانتخاب کا تعلق اس سے نہیں کہ کون امیدوار اسمبلی کا ممبر بننے کا حقدار ہے اور کون نہیں کیونکہ اہلیت کا مزید پڑھیں
جمہوری عدالتیں سیاسی جماعت کو ووٹ دینا
بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق 1۔کسی سیاسی تنظیم کو ووٹ دینا شرعاً کیسا ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں ہے ؟ 2۔موجودہ جمہوریہ عدالتوں پر اپنا فیصلہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جزاک اللہ خیرا فی الدارین المستفتی فضل ربی بن عبدالکریم من مزید پڑھیں
خواتین کا ووٹ ڈالنا
بسم الله الرحمن الرحيم الجواب حامدا ومصليا خواتين چند باتوں کا اہتمام کرتے ہوئے ووٹ ڈالنے جاسکتی ہیں ۔ مثلا (۱) مکمل شرعی پردے کے ساتھ جائیں ، بناؤ سنگھاریا خوشبو لگاکر نہیں جائیں ۔ (۲) غیر محرموں کے ساتھ اختلاط بالکل نہ ہو۔(۳) پولنگ اسٹیشن کی مسافت سفر شرعی سے کم ہواور اگر پولنگ مزید پڑھیں
ووٹ کس کودینا چاہیے ہے
محترم جناب مفتی صاحب جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی السلام علیکم بعدا زسلام عرض ہے کہ آج کل انتخابات کےوقت اہل حلقہ کسی امیدوارمثلا عمر کوصالح ۔دیندار اورمدبرکےہوتےہوئے ایک فاسق وفاجرکوجواعلانیہ طورپر ناچ گانے اورعلماء اوردیندارطبقہ کو گالیااوران پر بہتان ترشی تھکتے ان کو ووٹ دینا جائزہے۔ سائل حبیب الرحمٰن عثمانی ۔ شاہنواز مزید پڑھیں
مذہبی سیاسی جماعت کے فاسق کو ووٹ دینا
محترم جناب مفتی صاحب جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی السلام علیکم کیافرماتےہیں مفتیان عظام صورت مسئولہ میں کہ موجودہ دورمیں انتخاباتی سلسلہ میں کسی خاص پارٹی کو ووٹ کےمعاملے میں ترجیح دینی چاہیے یا شخصیت کو. مثلا جمیعت علمائے اسلام کی طرف سے جونمائندہ کھڑا ہے وہ ایک فاسق آدمی ہے ۔ اس کے مقابلے میں مزید پڑھیں
ووٹ کی شرعی حیثیت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:149 الجواب حامداومصلیاً اسلام کی بنیاد “اللہ کی “حاکمیت اعلیٰ “کےعقیدے پرہے جسے قرآن کریم نے إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ” کے مختصرجملے میں ارشادفرمایا ہے اس وجہ سے مغربی جمہوریت جس کی بنیاد “عوام کی حکمرانی “کےتصویرہے اسلام کےخلاف ہے اوراس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ( فتاویٰ عثمانی مزید پڑھیں