السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: میرے بہنوئی کالج میں ٹیچر ہیں۔ دوران امتحان وہ طلبہ کو نقل کا موقع یا معاونت کردیتے ہیں۔ ایسے میں بہنوئی کی کمائی حلال ہوگی؟ ان کے گھر جانا کھانا پینا حلال ہوگا؟ ان کے گھر سے آئی کوئی چیز قبول کرنا درست ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته مزید پڑھیں
زمرہ: سچ
تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں
تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں 1 پہلا قانونِ فطرت: اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جائے تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جائے تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے. 2 دوسرا قانون فطرت: جس کے مزید پڑھیں
کیاوکیل کی کمائی حرام ہے؟
سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته باجي کیا وکیلوں کی کمائی حرام ہے ؟ اگر حرام ہے تو اسکا الٹرنیٹ حل کیا ہوسکتا ہے؟؟ الجواب باسمہ تعالی وکالت بھی دوسرے شعبہ جات کی طرح ایک شعبہ ہے۔ جس طرح دوسرے شعبہ جات میں کرپشن، رشوت، لوٹ مار اور دیگر غلط ذرائع سے کمائی حرام ہے۔ اسی مزید پڑھیں
بغیر وضو موبائل میں قرآن پڑھنے کا حکم
سوال:کیا بغیر وضو کے موبائل میں موجود قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں؟راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ! جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات کے جو نقوش نظر آتے ہیں ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات و دوام اور اپنا کوئی وجود ہو، بلکہ درحقیقت مزید پڑھیں
نظر اتارنےکا سنت طریقہ
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ نظر اتارنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟اگر صحت مستقل خراب رہ رہی ہو اور شک ہو کہ نظر لگی ہے تو کیا کریں؟ جواب: ۱) جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بِسْمِ اللّٰہِ، مزید پڑھیں
جھوٹ سے حاصل کردہ رقم استعمال کرنےکاحکم
فتویٰ نمبر:4089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! خالد کے والد کے انتقال کے بہت عرصہ گزرنے پر بھی ریٹائرڈ منٹ کے پیسے خالد اور انکے بھائیوں کو نہیں مل رہے تھے پھر کسی نے خالد کو مشورہ دیا کہ تم یہ درخواست لکھو کہ خالد کی ایک بچی 3 سال کی مزید پڑھیں
قرآن کی قسم کھانا
فتویٰ نمبر:787 موضوع:حلف اٹھانا سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قرآن پاک کسی بھی صورت میں نہیں اٹھانا چاہیے نا ؟بے شک انسان سچا ہو؟کوئی مجبور کرے قرآن اٹھانے پہ ؟بہت بڑی بات ہو تب بھی انسان قرآن نہ اٹھائے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلیة سچ کو سچ ثابت کرنے کے لیے، جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے کے مزید پڑھیں
دورِ حاضر کی مکمل تصویر
عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اِثْنَتَانِ وَسَبْعُوْنَ خَصْلَۃً اِذَا رَاَیْتُمُ النَّاسَ اَمَاتُواالصَّلوٰۃَ وَاَضَاعُوا اْلاَمَانَۃَ وَاَکَلُوا الرِّبٰوا وَاسْتَحَلُّوا الْکِذْبَ وَاسْتَخْفَوْا بِالدِّمَاءِ وَاسْتَعْلَوُا الْبِنَاءَ وَبَاعُوا الدِّیْنَ بِالدُّنْیَا وَتُقُطِّعَتِ الْاَرْحَامُ وَیَکُوْنُ الْحُکْمُ ضُعْفًا وَالْکِذْبُ صِدْقًا وَالْحَرِیْرُ لِبَاسًا وَظَھَرَالجَوْرُ وَکَثُرَتِ الطَّلَاقُ وَمَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ وَائْتُمِنَ الْخَائِنُ وَخُوِّنَ الْاَمِیْنُ وَصُدِّقَ الْکَاذِبُ مزید پڑھیں