سورہ الکہف کے فضائل

فضائل سورۂ کہف کی تلاوت کے کئی فضائل احادیث میں آئے ہیں ۔خاص طور پر جمعہ کے دن ا س کی تلاوت کی بڑی فضیلت آئی ہے اور اسی لیے بزرگان دین کا معمول رہا ہے کہ وہ جمعہ کے دن اس کی تلاوت کا خاص اہتمام کرتے تھے۔ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مزید پڑھیں

جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ

جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ 1-ہر مسلمان کو چاہیے کہ جمعہ کا اہتمام جمعرات سے کرے، جمعرات کے دن عصر کے بعد استغفار وغیرہ زیادہ کرے اور اپنے پہننے کے کپڑے صاف کرکے رکھے اور اگر خوشبو گھر میں نہ ہو اور ممکن ہو تو جمعرات کو ہی اس کا انتظام مزید پڑھیں

تعارف سورۃ مریم

اس سورت کا بنیادی مقصد حضرت عیسٰی علیہ السلام اور ان کی والدہ حضرت مریم علیہا السلام کے بارے میں صحیح عقائد کی وضاحت اوران کے بارے میں عیسائیوں کی تردید ہے اگرچہ مکہ مکرمہ میں جہاں یہ سورت نازل ہوئی عیسائیوں کی کوئی خاص آبادی نہیں تھی لیکن مکہ مکرمہ کے بت پرست کبھی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الکہف

حافظ ابن جریر طبری ؒ نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے اس سورت کا شان ِنزول یہ نقل کیا ہے کہ مکہ مکرمہ کے کچھ سرداروں نے دو آدمی مدینہ منورہ کے یہودی علماء کے پاس یہ معلوم کرنے کے لئے بھیجے کہ تورات اورانجیل کے یہ علماء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

سورۃ الکہف کے فضائل

١.. سورة الكہف کی تلاوت کے وقت سکینہ کا نزول  حضرت البراء بن عازب رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ایک شخص سـورة الكہف پڑھ رہا تها ، اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گهوڑا بندها ہوا تها ، پس اس شخص کو بادل نے ڈهانپ دیا پس وه اس کے مزید پڑھیں