جائے ملازمت پر اتمام یا قصر

سوال:السلام علیکم ورحمة الله و برکاته! ہم ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور میرے بھائی کی جاب پشاور میں ہے وہ ہفتہ میں 4 دن وہاں جاب پہ جاتا ہے وہاں اس کے دوست کا گھر ہے وہاں پہ رہتا ہے اور پھر 3 دن ہفتے کے گھر آتا ہے چھٹی پہ ۔۔۔ اب اسکا مزید پڑھیں

سفر شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ

“حضرت معاویہ رضی اللّٰہ عنہ مدینے میں” “حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ” نے خود “سن”51″ھ”میں حجاز کا سفر کیا اور پہلے”مدینہ طیبہ” تشریف لائے٫ان سب حضرات سے نرم گرم گفتگو ہوئ٫سب نے کھلے طور پر مخالفت کی- “امی عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا کی خدمت میں” “امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ”ام المومنین حضرت امی مزید پڑھیں

“سفر شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ”لمحہ بہ لمحہ

خلافتِ اسلامیہ(راشدہ) پر ایک”حادثہء عظیمیہ” “حضرت عثمان غنی ( ذی النورین) رضی اللّٰہ عنہ” کےسانحہء شہادت”کے بعد سے”فتنوں” کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری رہا-اسمیں”منافقین کی سازشیں٫خوارج کا فتنہ اور بھولے بھالے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے واقعات نمایاں ہیں- انھیں میں مسلمانوں کے درمیان ( مسلمان بھی وہ جو “خیرالخلائق”بعد الانبیاء) کہلانے مزید پڑھیں

سفر میں جو نماز قضاہوئیں وہ قصر پڑھیں گے یا نہیں؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ضروری کام سے ایک دن کے لیے کراچی سے اسلام آباد جانا ہوا ظہر عصر اور مغرب کی نماز قضا ہوگئی عشاء کراچی میں پڑھی تو اب ظہر عصر اور مغرب قصر قضا پڑھی جائے گی یا پوری قضا ؟ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

باپ کے لیے بچی کا ڈائپر تبدیل کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! کیا باپ اپنی نا بالغ بچی کا ڈائیپر تبدیل کر سکتا ہے؟  والسلام الجواب حامداو مصليا چار سال سے کم عمر بچہ چاہے لڑکا ہو یا لڑکی اس کا جسم عورت( ستر کے حکم میں) نہیں(1) پھر چار سال سے زیادہ ہو جائے تو اس کا قابل ستر حصہ مزید پڑھیں

سفر کے دوران عورت کے لیے وضو میں دستانوں اور جرابوں پر مسح کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۰﴾ سوال:-      اگر عورت سفر میں ہو تو کیا رش میں وضو کرتے ہوئے وہ دستانوں اور جرابوں پر مسح کر سکتی ہے تا کہ بے پردگی نہ ہو؟ جواب :-       قرآنِ پاک میں وضو کے  دوران ہاتھ اور پیر دھونے کو فرض قرار  دیا گیا ہے ،اس لیے مزید پڑھیں

جائے ملازمت میں قصر و اتمام کی صورت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۱﴾ سوال:–        میری ملازمت جس شہر میں ہے وہ میرے اصلی شہر سے 120 کلو میٹر کی مسافت پر ہے اور ہر ہفتے میں اپنے شہر میں ایک دن گزارتا ہوں اور چھ دن ملازمت پر ،نماز قصر کروں یا پوری پڑھوں؟ مستفتی:فیصل اسلام آباد جواب :-       صورت مسئولہ مزید پڑھیں

سفر المراہ بغیر محرم جدید

بخدمت جناب  مفتی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درج ذیل مسئلہ میں شرعی راہنمائی کی درخواست ہے : ہمارے ادارے  کے کئی کیمپس  ہیں ، بعض کراچی میں ہیں اوربعض لاہور میں ہیں۔ ادارے کے بعض شعبوں کی ذمہ دارخاتون ہوتی ہے ، اس ذمہ دارخاتون کو ادارے  کےضروری کام کی مزید پڑھیں

کیا عورت کا تہجد کے لیے مسجد نبوی جانا ناپسندیدہ ہے؟

فتوی نمبر:5075 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمرہ کے سفر میں عورتوں کے لیے اپنے ہوٹل میں نماز پڑھنا افضل ہے اور عورتوں کو ہوٹل میں ہی حرم کی نماز کا ثواب ملتا ہے۔ لیکن پوچھنا یہ ہے کہ تہجد کے لیے اگر حرم جانے کا ارادہ کریں تو اٹھنا آسان اور حرم میں انوارات مزید پڑھیں

 عشا کی نمازجان بوجھ کر تاخیر سے پڑھنا

فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! اگر کوئی عشا کی نماز رات کو بارہ، ایک یا دو بجے کے بعد پڑھے، اور یہ تأخیر جان بوجھ کر کرے، سستی کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس لیے کہ عشا کی نماز کو اتنی دیر سے پڑھنی اچھی لگتی ہے، اس کا دل زیادہ لگتا ہے، تو کیا ایسا مزید پڑھیں