نماز کی شرائط دوسری قسط 4-ستر ڈھانکنا: نماز کے دوران عورت کے لیے جسم کے جن حصوں کا چھپانا واجب ہے، جیسے پنڈلی، ران، بازو، سر، کان، بال، پیٹ، گردن، پیٹھ، چھاتی وغیرہ اگر ان میں سے کسی عضو کا چوتھائی (4/1) حصہ کھل جائے اور اتنی دیر کھلا رہے جتنی دیر میں تین بار’’ مزید پڑھیں
زمرہ: ستر
خواجہ سرا کو پیسے دینے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جو خواجہ سرا ہمارے گھر میں عورتوں کے بھیس میں، عورتوں کے کپڑے پہن کر، عورتوں کی طرح بال بنا کر آتے ہیں میک اپ کرکے پیسے مانگنے آتے ہیں یا راستے میں روک کر پیسے مانگتے ہیں، کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم مزید پڑھیں
نماز کے دوران عورت ہاتھ کہاں باندھے گی؟
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ عورت کی نماز کے متعلق راہنمائی کردیں کہ ہاتھ سینے پر باندھے یا پھر نیچے کے چھوٹی انگلی پیٹ کو چھو رہی ہو؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! عورت اور مرد کی نماز کی کیفیت میں فرق کے متعلق جتنی روایات موجود ہیں، ان سب سے یہ بات ثابت ہے کہ مزید پڑھیں
اگر ستر نظر آۓ تو نماز ہو گی یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میری ایک سوٹ ہے جس کے ٹروزر کے پانچئے میں سوراخ ہیں جس میں یہ سمجھ کر نماز پڑھتی رہی کہ اس میں استر لگا ہے مگر مجھے اب پتہ چلا ہے کہ استر نہیں ہے جیسے ہی پتہ چلا فوراً بدل لیا مزید پڑھیں
عورت کا نماز کے دوران کلائی کھلی رہ جانانیزکلائی سے کیا مراد ہے؟
فتویٰ نمبر:2025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة اللہ خاتون کی نماز پڑھتے ہوئی کتنی کلائی کھلی رہ جائے تو نماز نہیں ہوتی؟کلائی سے کہنی تک ایک عضو ہے یا کندھے تک پورا بازو ایک عضو ہے؟کس کے ربع کا اعتبارہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا اگر عورت کی کلائی کا چوتھائی حصہ مزید پڑھیں
باریک دوپٹے میں نماز
فتویٰ نمبر:957 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر ایسا تیز رنگ کا دوپٹہ ہو، جو اگر سفید رنگ کا ہو تو اس میں بال نظر آئیں لیکن تیز رنگ کا ہونے کی وجہ سے بال دکھائی نہیں دیتے….. (جیسے آجکل تیز رنگ کے ریشمی دوپٹے ہوتے ہیں) تو کیا مزید پڑھیں
احرام کی چادر ،ٹشوپیپراورحلق کے وقت شیمپوکاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:181 بسم الله الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: ١ ) احرام کی جو چادرتہبند کے طور پر باندھی جاتی ہے، کیا اس چادر کو باندھنے کا کوئی خاص طریقہ ہے یاجس طرح چاہیں باندھ سکتے ہیں؟ (۲) احرام کی حالت میں پسینہ صاف مزید پڑھیں
آدھے آستین کے کپڑے پہنانا
فتوی نمبر:780 موضوع: احکام تجمیل النساء 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ایک یا دو سال کے بچیاں بہت چھوٹی ہوتی ہیں۔عام طور پہ لان کے کپڑے بنواتی ہوں مگر کسی دعوت کے لیے بازار سے لو تو اکثر بازو نہیں ہوتے۔کیا اتنی سی بچی کو ایسے پہنا سکتے؟یا اس کا گناہ ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں
حالت احرام میں خواتین کے سامنے کان،گردن کھولنا
فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ الحج 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم، عموما لوگ احرام کی حالت میں پورا پورا دن نیٹ کی ٹوپی جو آج کل فیشن میں ہے وہ پہن کر بیٹھے ہوتے ہیں ، کان ، گردن سب کھلا ہوتا ہے۔۔ سوال یہ ہے کہ نیٹ کی ٹوپی ہو کہ موٹے کپڑے کی مزید پڑھیں
الٹراساؤنڈ کرانےکاحکم
سوال: الٹراساؤنڈ کرانا کیساہے ؟ خاص طورپراگر یہ معلوم کرنا ہوکہ لڑکا ہےیالڑکی ،ہمارے علاقے میں دینداریاغیردیندارکسی بھی قسم کےڈاکٹرکےپاس جائیں توالٹراساؤنڈ ضرورکرواتےہیں ایسے میں کیاکرنا چاہیے ۔نیزیہ بھی وضاحت سے بتادیجیے کہ مذکورہ بالاغرض کےلیے اگرلیڈی ڈاکٹرسے الٹراساؤنڈ کروائیں تواس میں شرعاًخرابی تونہیں ؟ کیونکہ یہاں ایک مفتی صاحب اس کو جائز کہتےہیں اوردوسرے مزید پڑھیں