سانس لینے میں دشواری یا سر چکران ہیموگلوبن میں آئرن کی مقدار کی وجہ سے خون کا رنگ سرخ ہوتاہے، جن کاکام دوران خون جسم کوآکسیجن پہنچانا ہوتاہے۔ جب جسم کومناسب مقدارمیں آکسیجن نہیں ملتی تونتیجے میں سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے جبکہ اکثر سر چکرانے لفتاہے یامریض ہلکاپن محسوس کرتا ہے ۔ سینےمیں مزید پڑھیں
زمرہ: سانس
ستر ہزار دفعہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی فضیلت۔
فتویٰ نمبر:4017 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 1۔ پہلا کلمہ 70,000 مرتبہ پڑھنا، جس کے بارے میں آتا ہے کہ جو یہ نصاب پڑھے اس کو دوزخ کی آگ سے نجات ملے۔ اگر کوئی اس فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ تعداد اپنے لیے یا اپنے مرحومین رشتہ داروں کے لئے پڑھے تو مفتیان کرام اس مزید پڑھیں
اسموگ کےنقصانات اوربچاؤکاطریقہ
اسموگ کیاہے؟ یہ ایک فضائی آلودگی ہے،جوانسان کی دیکھنے کی صلاحیت کوکم کردیتی ہے ۔ماہرین کےمطابق موسم گرماجانےکےساتھ ہی جب دھندبنتی ہے تویہ فضامیں پہلےسےموجودآلودگی کےساتھ مل کراسموگ بنادیتی ہے ۔اس دھویں میں کاربن مونوآکسائیڈ،نائٹروجن آکسائیڈ،میتھین اورکاربن ڈائی آکسائیڈ جیسے زہر یلےموادشامل ہوتے ہیں۔کیمیائی طورپراس میں صنعتی فضائے مادے ،گاڑیوں کادھواں ،کسی بھی چیزکےجلانےسےنکلنےوالادھواں مثلاً مزید پڑھیں
مصنوعی آلۂ تنفس اور شرعی نقطۂ نظر
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) گزشتہ دنوں قتل بہ جذبۂ رحم سے متعلق سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوا ہے، اس سے مصنوعی آلۂ تنفس کا مسئلہ بھی جڑا ہوا ہے کہ کن حالات میں ان آلات کو لگانا واجب ہوگا اور کن حالات میں نہیں؟ مزید پڑھیں
اَحکامِ میت
فتویٰ نمبر:524 محض دماغی موت معتبر نہیں! سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: انسان جسم اور روح کا مجموعہ ہے، نفخ روح سے انسانی زندگی کا آغاز ہوتا ہے، اور اس روح کے نکل جانے سے موت واقع ہوجاتی ہے؛ لیکن روح کیا ہے؟ یہ ایک سربستہ راز ہے، قرآن نے مزید پڑھیں
روزے کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم
سوال:روزے کی حالت میں انہیلر کااستعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:ڈاکٹروں کی تحقیق کے مطابق(inhaler)انہیلر کے استعمال کرنے سے صرف ہوا اندر نہیں جاتی بلکہ اس کے ساتھ دوائی کے ذرات پیٹ کے اندر جاتے ہیں ، اس لئے روزہ کی حالت میں (inhaler)انہیلر کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، اس سے مزید پڑھیں