سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں
زمرہ: ساس
پھوپھی ساس کوزکوٰۃ دینا
میری ایک پھوپھی ساس ہیں، میرے شوہر کو انہوں نے پالا ہے۔ لیکن اب وہ چاچا سسر کے ساتھ رہتی ہیں، ان کے پاس نہ اپنا مکان ہے اور نہ کوئی ذریعہ آمدن۔ تو کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتی ہو؟ جواب: اگر وہ زکوٰۃ کی مستحق ہیں ( یعنی ان کی ملکیت میں مزید پڑھیں
لاہور سےگجرانوالہ تک نماز کا اتمام
فتویٰ نمبر:3086 سوال: السلام علیکم!مفتی صاحب ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرا ذاتی گھر لاہور میں ہے،میرے سسرال والے گجرانوالہ میں رہتے ہیں جب ہم وہاں جاتے ہیں تو قصر نماز پڑھیں یا پوری؟ میری رہنمائی کر دیجیے! دراصل میں پوری نماز پڑھتی ہوں لیکن بچے حکم کے بارے میں جانناچاہ رہے۔ میرا میکہ مزید پڑھیں
شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے حقوق
فتویٰ نمبر:680 سوال: بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ کیا بیوی پر کھانا پکانا، کپڑے دھونا، استری کرنا، گھر کی صفائی، ساس، سسر، دیور یعنی شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت بھی واجب ہے؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ شوہر کی اطاعت و فرماں برداری کرنا، اس کی رضا و خوشی اور راحت پہنچانےکی کوشش مزید پڑھیں
والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا
فتویٰ نمبر:681 استفتاء : کیا والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دے دینی چاھئی؟ُ سائلہ بنت احمد الجواب باسم ملھم الصواب والدین کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا جائز نہیں اگر بیوی نیک ہے نماز روزہ کی پابند ہے اور میاں بیوی دونوں میں محبت ھو اور وہ ایک دوسرے کے بغیر صبر مزید پڑھیں
ساس کا داماد سے پردہ کا حکم
ساس کاداماد (بیٹی کے شوہر)سے پردہ واجب ہے یا نہیں ۔ الجواب بعون الملک الوھاب۔ ساس کا داماد سے پردہ نہیں ہے ۔کیونکہ ساس محرمات ابدیہ (ایسی عورتیں جن سے کبھی نکاح نہیں ہوسکتا) میں سے ہے۔ وقد استنبط العلماء من قوله تعالى : وَأُمَّهَاتُ نِسائِكُمْ وَرَبائِبُكُمُ اللَّاتِيْ فِيْ حُجُورِكُمْ مِنْ نِسَائِكُمُ اللَّاتِيْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ مزید پڑھیں
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے پردہ کا حکم
باسمہ تعالیٰ سوال :مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی ماں (ساس)سے شرعی پردے کا کیا حکم ہے ، الجواب حامدةومصلیة۔ بیوی کے انتقال کے بعد بھی ساس سے پردہ نہیں کیونکہ ساس ہمیشہ کے لیے محرم ہوجاتی ہے۔ حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ مزید پڑھیں
رشتے کے انتخاب کا معیار
تحریر/ مفتی رشید احمد خورشید جب بھی دنیا میں کوئی بچہ آتاہے تو وہ اپنا ایک خاندانی پس منظر رکھتا ہے۔ اس کے والد کا تعلق کس پیشے سے ہے۔ ددھیال کے لوگ کیسے ہیں؟ ننھیالی رشتہ دار کس شعبہ زندگی سے وابستگی رکھتے ہیں؟کس ماحول کے اندر وہ پروان چڑھے ہیں؟ عموما یہ پس مزید پڑھیں
عورت کیلئےشوہرکی بات مانناضروری ہےیاساس کی بات مانناضروری ہے
فتویٰ نمبر:558 سوال:محترم ومکرم استاد صاحب مدظلہم العالیہ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استاد صاحب چند مسئلےدریافت کرنےہیں: (۱) اگرشوہراپنی بیوی کوگھریلوکام کاج کرنےسے(جوپانی سےکئےجاتےہیں مثلاًبرتن کپڑےوغیرہ دھونےسے)منع کردےبوجہ بیوی کی علالت کے،اوریہ کہے کہ یہ میراحکم ہےتم پراگرتم نےاس کی خلاف ورزی کی توتم نافرمان ہوگی ،اب اس بارےمیں کیاحکم ہےکہ عورت مزید پڑھیں
شوہر کے حقوق
مفتی انس عبدالرحیم اسلام نے جس طرح شوہر کے ذمہ، بیوی کے حقوق رکھے ہیں۔ بیوی کے ذمہ بھی شوہر کے حقوق رکھے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے میں بیویوں کے حقوق کا بہت چرچا ہے لیکن شوہروں کے حقوق کا شاید کسی کو خیال نہیں۔ پہلے مردوں کے اپنی بیویوں پر مظالم کے قصے نظر مزید پڑھیں