اسلام میں اولاد کی والدین کے لئے کیا ذمہ داری ہے اور کیا یہ ذمہداری بیٹوں اور بیٹیوں پر برابر ہے یا فرق ہے؟ اور خاص کر بیٹی کی کیا ذمہ داری ہے جو خود نہ کماتی ہو اور اسکا شوہر اس کا خرچہ اٹھاتا ہو؟ 2۔اور داماد اور بہو کی طرف بھی کیا اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: ساس
طلاق دے دوں گا کہنے سے طلاق کا حکم
سوال: میرے شوہر اور میرے سسر کے درمیان کاروبار کو لے کر جھگڑے ہو رہے ہیں۔ میری ساس حیات نہیں ہیں۔ میرے شوہرنے مجھے غصہ میں کہا کہ اگر آپ نے اب ابو (یعنی سسر) کا کوئی کام انہیں کر کے دیا کوئی کھانا پینا وغیرہ تومیں آپ کو طلاق دے دوں گا۔اس بات کے مزید پڑھیں
سسر کے بہو کو ہاتھ لگانے کا حکم
سوال : مجھے آج اس بات کا پتہ چلا کہ سسر اپنی بہو کو ٹچ کرے ( ہاتھ لگائے ) تو اس عورت کا اپنے شوہر سے نکاح ختم ہوجاتا ہے چاہے سسر رشتے میں اس کا ماموں یا چچا تایا کیوں نہ ہو، لیکن جب وہ سسر بن گیا تو عورت کو کسی صورت مزید پڑھیں
داماد کا ساس سے نکاح
سوال : میری بیوی 6 ماہ کا بچہ چھوڑ کے فوت ہوگئی ، اس بچے کو میری ساس سنبھال رہی ہیں، ساس کے علاوہ میری فیملی میں یا سسرال میں کوئی نہیں ہے میری ساس ابھی میرے گھر رہ رہی ہیں اور وہ بہت زیادہ عمر کی نہیں، چونکہ میری بیوی مرچکی ہے اور مجھے مزید پڑھیں
رخصتی کے فورا بعد حالتِ حیض میں طلاق
سوال: میرا نکاح رخصتی سے تین ماہ قبل ہوگیا تھا، عین رخصتی والے دن مجھے حیض شروع ہوگیا۔ رخصتی کے صرف چار دن بعد ذرا سی بات پر ساس نے اتنی بات بڑھا دی کہ میرے شوہر نے مجھے مارا اور مجھے یہ کہہ کر ایک طلاق دے دی کہ تم میری ماں سے زیادہ مزید پڑھیں
میراث کی تقسیم
سوال :السلام علیکم! میرے سسر کا انتقال ہوگیا ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں میرے شوہر کو لے کر ،میرے سسر کا ایک مکان تھا جو کہ ساس کے نام پر ہے، میری ساس نے گھر بچوں میں تقسیم کردیا گھر کی قیمت 35 لاکھ تھی- تینوں بہنوں اور ماں نے اپنا حصہ مزید پڑھیں
نا جائز کمائی سے جہیز دینے کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! میری خالہ کی بیٹی کا رشتہ میرے دیور کے ساتھ کیا جا رہا ہے بتایا جا رہا ہے بہت جہیز دیا جائے گا میری ساس اس رشتہ سے بہت خوش ہے مجھے ایک مسئلہ نظر آرہا ہے کہ لڑکی کا باپ حرام کما مزید پڑھیں
شوہر کا بیوی کو ساس سسر کو امی ابو کہلوانا
سوال: کیا بیوی کے لیے ساس سسر کو امی ابو کہنا ضروری ہے؟ میری شادی مہینہ قبل میرے ماموں کے گھر ہوئی ہے، میرے شوہر بار بار کہہ رہے ہیں کہ ماموں ممانی کے بجائے امی ابو کہا کرو، اس طرح زیادہ اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔ تو کیا بیوی کے لیے شوہر کا یہ مطالبہ مزید پڑھیں
بہو پر ساس سسر کی خدمت کرنے کا حکم
سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ بہو پر ساس سسر کی خدمت نہیں تو جب انہیں ضرورت ہو تو کون کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب میاں بیوی کا باہمی اور اسی طرح سسرالی رشتہ حسنِ اخلاق، حسنِ معاشرت اور ہمدردی وایثار کے جذبہ سے ہی چل سکتا ہے۔ خانگی زندگی کے وہ امور جو شرعاً مزید پڑھیں
کیاساس سسر کے چچا ماموں محرم ہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا بہو کے لیےساس اور سسر کے چاچو اور ماموں محرم ہوتے ہیں؟ جواب: نہیں ! یہ بہو کے لیے غیر محرم ہونگے ،بہو کا ساس،سسر کے چاچو اور ماموں سے پردہ ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قال ابن عابدین: قولہ: ”أومحرم“ والمحرم من لایجوز لہ منا کحتہا علی التابید بقرابة أو رضاع مزید پڑھیں