”رمضان اور روزہ“ “ارشادِ باری تعالیٰ”ہے:”یا ایھا الذین آمنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون”(البقر-183-184) “اے ایمان والوں ” !تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں٫جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے-تاکہ تم متقی بن جاؤ”( بیان القرآن) “حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” “نبئ اکرم مزید پڑھیں
زمرہ: زکوٰۃ
”استقبال رمضان“ (چوتھاحصہ)
”انسان کے لئے روزہ مقرر ہونے کی وجہ“ فطرت کا تقاضا یہ ہے کہ “انسان” کی “عقل” کو اس کے “نفس” پر “غلبہ” اور “تسلط دائمی” حاصل رہے- مگر “انسان” ہونے کی وجہ سے بسا اوقات اس کا “نفس”اس کی”عقل”پر غالب آتا ہے-لہذا “تہذیب و تزکیہء نفس”کے لئے اسلام نے روزہ کے کچھ” اصول” ٹھہرائے مزید پڑھیں
”استقبال رمضان” (تیسرا حصہ)
”ایک روزہ کا بدلہ“ “حضرت ابو مسعود غفاری رضی اللّٰہ عنہ” سے روایت ہے کہ” میں نے “رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم” سے “رمضان المبارک” کا چاند نظر آنے پر یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ”اگر لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ “رمضان المبارک” کی کیا حقیقت ہے تو میری امت یہ تمنا مزید پڑھیں
استقبال رمضان (دوسرا حصہ)
”شب و روز لاکھوں کی تعداد میں مغفرت“ “حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ”سے روایت کہ “رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”نے ارشاد فرمایا”جب” رمضان المبارک” کی پہلی رات ہوتی ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں(اور پورے مہینہ یہ دروازے کھلے رہتے ہیں)ان میں سے کوئ ایک دروازہ بھی بند نہیں مزید پڑھیں
استقبال رمضان( پہلا حصہ)
(پہلاحصہ) “رمضان المبارک”زندگیوں میں انقلاب لانے٫ دلوں کا رخ “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی طرف پھیرنے ٫ دوزخ سے آزادی حاصل کرنے٫اور جنت کو “اللّٰہ تعالٰی”کے فضل و کرم”سے حاصل کرنے کا انتہائی اہم موقع ہے- ممکن ہے کہ یہ ہما ری زندگی کا آخری “رمضان”ہو اسلئے اس “رمضان المبارک” میں “اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ”کی رضاء کے لئے مزید پڑھیں
حرام مال پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:ایک شخص کے پاس بہت سا مال ہے جو کہ حلال اور حرام سے مخلوط ہے اس میں سود کا مال بھی شامل ہے رشوت کا بھی اور اپنے تجارت کا مال بھی شامل ہے تو اس پر زکوۃ کس صورت میں واجب ہوگی اور کس صورت میں نہیں؟ جواب:مذکورہ صورت میں حرام مال کی مزید پڑھیں
زکٰوۃ کی ادائیگی کےلیے کرنسی بیچنےکاحکم
السلام علیکم: باجی ایک خاتون نے پوچھا ہے کہ میری زکوٰۃ کی ادائیگی مکمل نہیں ہوئی، اور میرے پاس نقد پاکستانی روپے نہیں ہیں، کچھ ریال ہیں جو تین سال پہلے خریدے تھے عمرے پہ جانے کے ارادے سے، میرا بیٹا ابھی نابالغ ہے، اور اس کو عید وغیرہ مختلف مواقع پہ پیسے ملتے رہے مزید پڑھیں
زمین پرزکوٰۃ کا حکم
السوال:زمین کو خرید تے وقت یہ نیت تھی کہ ہم اسے استعمال کیلئے رکھیں گے یا جب ضرورت ہوگی ہم اس کو بیچ کر ضرورت پوری کر لیں گے ایسی زمین پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ جواب :زمین پر زکوة اس وقت واجب ہوتی ہے جب اس کو خالص تجارت کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں
زکوٰۃ میں چاندی کےنصاب کا اعتبار کیوں؟
سوال: زکوۃ میں سونے کا نصاب ساڑھے سات تولے اور چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولے ہے، لیکن اگر کسی کے پاس ہر ایک نصاب الگ الگ مکمل نہ ہو بلکہ سونا، چاندی مال تجارت اور نقدی میں سے سب کا یا بعض کا مجموعہ ہو تو چاندی کے نصاب کا اعتبار کیا جاتا ہے مزید پڑھیں
قسطوں پر خریدی گئی زمین پرز کوٰۃ کا حکم
سوال: ایک شخص نے زمین خریدی ہے لیکن ابھی اسکی کچھ اقساط واجب الاداء ہیں تو کیا اس شخص پر زكوة کے احکام لاگو ہوں گے؟ الجواب:سوال میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ یہ زمین تجارت کی غرض سے خریدی گئی ہے یا نہیں۔تاہم اس میں تفصیل یہ ہے کہ زمین اگر اپنی ضروریات کے مزید پڑھیں