حین کا اطلاق کھجورکادرخت ہر چھ ماہ میں پھل دیتا ہے اس سے فقہا نے یہ مسئلہ اخذ کیا ہے کہ عربی میں کوئی یہ کہے کہ لااکلمہ حینامیں فلاں کے ساتھ ایک زمانے تک بات نہیں کروں گا تو اس کا اطلاق چھ ماہ پر ہوگا۔تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا وعن ابن عباس مزید پڑھیں
زمرہ: زمانہ
آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان
سوال: قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ آدم علیہ السلام پہلے انسان ہیں اور اندازا ہے کہ وہ دس ہزار سال پہلے کے زمانے سے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھیں ایسی ہڈیاں ملی ہیں کہ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ لاکھوں بلکہ ملین سال پہلے بھی انسان موجود تھے۔ اس کی مزید پڑھیں
سورۃ الانعام کا زمانہ نزول ونام کی وجہ
اعدادوشمار: سورۃ الانعام مکی سورت ہے۔ لوح محفوظ اور مصحف عثمانی کی ترتیب پر اس کا نمبر چھٹا ہے جبکہ نزول اس کا پچپن وے نمبر پر ہوا۔ بیس رکوع اور ایک سو پینسٹھ آیات پر مشتمل ہے۔ الفاظ کی تعداد 3055 ہے جبکہ حروف کی تعداد 12418 ہے۔ زمانہ نزول: مکی سورت ہےتاہم اس مزید پڑھیں
ارض فلسطین کی ماں
والدہ! کیا مسجد اقصٰی صرف ہماری ہے؟ نہیں بیٹا! مسجد اقصیٰ ہر مسلمان کا ہے۔دنیا کے ہر مسلمان کا اس پر اتنا ہی حق ہے جتنا ہمارا ،ہر مسلمان پر اس کی حفاظت کرنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہمارے لیے ضروری ہے۔ والدہ! پھر ہم اکیلے ہی کیوں لڑتے ہیں؟کیا دنیا میں مسلمان کم مزید پڑھیں
جس کا زمانہ طہر لمباہو جائے اس کے لیے عدت کا حکم
سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب! ایک خاتون جن کی عمر 50 سال ہے، گزشتہ 2 سال سے انکو ماہواری باقاعدہ نہیں آتی بلکہ دس یا گیارہ مہینے بعد آتی ہے، وہ طلاق کے بعد عدت میں ہیں. دو ماہ قمری گزر چکے ہیں. اب انکو ماہواری آئی ہے. تو انکی عدت کب مکمل ہوگی؟ مزید پڑھیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا عورتوں کی امامت کرنا
فتویٰ نمبر: 5064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حديث: “عن عائشة رضي اللّٰہ عنھا: انها أمتْ نساءً في الفريضة في المغرب وقامت وسطهن وجهرت بالقرأۃ”. (المحلى لابن حزم) حضرت عاٸشہ رضي اللّٰہ عنہا نے جو امامت کروائی وہ کس پہ محمول ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ فعل ابتدائے اسلام پر محمول مزید پڑھیں
ٹیکس کاتفصیلی حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:207 سوال:ٹیکس کاحکم تفصیل سےبیان کیجیے! الجواب حامداومصلیاً کسی بھی مملکت اورریاست کوملکی انتظامی امورچلانےکےلیے، مستحقین کی امداد، سڑکوں، پلوں اورتعلیمی اداروں کی تعمیر، بڑی نہروں کاانتظام، سرحد کی حفاظت کاانتظام، فوجیوں اورسرکاری ملازمین کومشاہرہ دینے کےلیے اوردیگر ہمہ جہت جائزاخراجات کوپورا کرنے کے لیے وسائل کی ضرورت ہوتی اوران وسائل کوپورا مزید پڑھیں
آن لائن تعلیم کا حکم
سوال:کیا آن لائن تعلیم بدعت ہے؟ سائلہ:ھنیئہ ندیم فتوی نمبر:05 الجواب حامدۃ ومصلیۃ جواب سے پہلے بدعت کے معانی سمجھ لیں ،غیر دین کو دین سمجھنا بدعت ہے ۔جو چیز صحابہ کے زمانے میں نہ تو بذات خود پائی گئی ہو اور نہ ہی اس کی اصل صحابہ کے زمانے میں پائی گئی ہو تو مزید پڑھیں
تعزیت کا شرعی طریقہ اور آداب
(پہلی قسط) گذشتہ کچھ دنوں سے کچھ رفقاء تعزیت کا شرعی طریقہ اور اس کے آداب کی بابت پوچھ رہے تھے ، اس سلسلے میں کچھ گزارشات جمع ہوگئی تو وہ چند اقساط کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔ (مفتی سفیان بلند) زمانہ جاہلیت میں تعزیت کا انداز: کسی کے انتقال پر نوحہ اور چلائے بغیر مزید پڑھیں
ضخیم کتابوں کے بالاستیعاب مطالعہ کا آسان طریقہ
محمد فیصل زمانے کی تیز رفتار نے بے شمار کتابوں کو ہماری لائبریری، الماری اور موبائل و کمپیوٹر میں جمع کردیا ہے، جبکہ ہم بس یہی سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کس سے مطالعہ کی ابتدا کریں، کسے پڑھیں اور کسے چھوڑدیں، ہر کتاب ہمیں دعوتِ مطالعہ دے رہی ہے، ہوتا یہ ہے کہ کتابیں مزید پڑھیں