سوال:وہ حدیث جس میں بغیر حساب جنت میں داخلے کی خوشخبری دی گئی ہے اس کے مطابق جو دم، تعویذ گنڈے نہ کروائے ، آگ سے داغ نہ لگوائے وہ اس کے اہل ہوں گے۔،تو میں آپ کے مدارس کے نقطہ نظر کی روشنی میں جاننا چاہ رہی ہوں کہ کسی سے دعاء کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ: روشن
چند ناموں کے معنے
سوال:اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ باجی بچیوں کے لیے ان چار ناموں کے معنی پتہ کرنے تھے اور آیا ان کا رکھنا مناسب ہے کہ نہیں – ایلاف (Eelaaf) سورہ قریش – انارہ (Inara) – سلوہ (Salwa) – سماء (Samaa) الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایلاف کے مزید پڑھیں
دجال کے متعلق معلومات
سوال: مجھے ان سوالات کے جواب درکار ہیں! 1-کیا دجال انسان ہے؟ 2- وہ پیدا کب ہوگا؟ 3- وہ کہاں پر آئے گا؟ 4- میں نے سنا ہے کہ برمودہ ٹرینگل سمندر میں وہ موجود ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ جزاک اللہ ارسلان، کراچی- 04508178659 الجواب حامدۃ و مصلیۃ 1-جی ہاں! دجال انسان ہی ہوگا۔ مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس ( پہلا سبق
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم۔۔۔ امّا بعد! *پہلا سبق صحیح غلط پہچاننے کے اصول پہلی مثال: ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا مزید پڑھیں
خلافت عثمانیہ سے
تحریر مفتی ابولبابہ شاہ منصور خلافتِ عثمانیہ (خلافتِ راشدہ، خلافت امویّہ اور خلافتِ عباسیہ کے بعد) اسلامی تاریخ کی چوتھی بڑی خلافت تھی۔ اس میں تقریباً 642 سال از 1282ء تا 1924ء تک 37 حکمران مسند آرائے خلافت ہوئے۔ پہلے 8 حکمران سلطان تھے۔ خلیفۃ المسلمین نہ تھے۔ انہیں اسلامی سلطنت کی سربراہی کا اعزاز مزید پڑھیں
خواب میں آگ دیکھنا
آگ : زمین سے آگ نکلنے کے مطلب یہ ہے کہ اس جگہ خزانہ ہے ۔روشنی کے لیے آگ جلائی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے دلیل اور محبت سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح جگہ آگ روشن کرنے کا مطلب ہے کہ وہاں کے لوگ اس کے علم وحکمت سے فائدہ مزید پڑھیں